@raza_56: جب سے میں لوگوں کو جاننے لگا ہوں تب سے میں لوگوں کو جانے دیتا ہوں اب میں لوگوں کا اصلی چہرہ پہچان لیتا ہوں مجھے پتا ہے جو میرا ہے وہ مجھے کبھی چھوڑ کر نہ جائے گا اور جو چلا گیا وہ کبھی میرا تو تھا ہی نہیں اب میں کسی کو روکتا نہیں ہوں جو جاتا ہے وہ چلا جائے اب مجھے کسی پر اعتبار نہیں رہا سب جھوٹ ہے سب فریب ہے اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا سب وقت آنے پر چھوڑ جاتے ہیں جن سے جتنا دل لگاؤ گے وہ اتنی ہی شدت سے دل توڑے گا آخر میں قسمیں وعدے سب جھوٹ نکلتے ہیں ساتھ نبھانے والے ہی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں آنسو پوچھنے والے ہی پھر خوب رلاتے ہیں یہی حقیقت ہے اس دنیا کی اب بس مجھے تنہا رہنا اچھا لگتا ہے جہاں بس میں ہوں اور خاموشی ہو لوگوں سے بہت دور #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #poetrycommunity #ghazalvibes

𓆩خان𓆪
𓆩خان𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 07 October 2026 16:30:11 GMT
5347
435
9
35

Music

Download

Comments

7829__2
@𝗶𝘁𝘀_𝗰𝗹𝗼𝘂𝗱_4009💯 :
جو سن لے وہ دل کیسا 🌸🎀 💔
2026-10-08 18:45:47
1
one_and_last_muleer
𓆩🌺𓆪𝗠υˡᵉᵉʀ_ᴱᵈⁱᵗꜱ𓆩👰‍♀️𓆪 :
Hyeee
2026-10-07 17:16:01
2
sad.life9349
Sad life :
🥰🥰🥰
2026-10-07 20:28:06
2
rafi.ali85
Rafi ali :
😭😭
2026-10-07 17:53:57
1
zaheer_695
syedzaheershah👽 :
🥰🥰🥰
2026-10-08 06:29:44
1
tayyab.khokhar.66
⭐🫴🏻لکھاری 🥺😔 :
💔
2026-10-07 16:38:17
0
uol195
UOL LIFE 🎓 :
❤️❤️❤️
2026-10-08 10:49:10
0
thekhan2417
Ahmad :
❤️❤️❤️
2026-10-08 11:48:44
1
broken_aura_5
🇮🇹 :
جب سے میں لوگوں کو جاننے لگا ہوں تب سے میں لوگوں کو جانے دیتا ہوں اب میں لوگوں کا اصلی چہرہ پہچان لیتا ہوں مجھے پتا ہے جو میرا ہے وہ مجھے کبھی چھوڑ کر نہ جائے گا اور جو چلا گیا وہ کبھی میرا تو تھا ہی نہیں اب میں کسی کو روکتا نہیں ہوں جو جاتا ہے وہ چلا جائے اب مجھے کسی پر اعتبار نہیں رہا سب جھوٹ ہے سب فریب ہے اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا سب وقت آنے پر چھوڑ جاتے ہیں جن سے جتنا دل لگاؤ گے وہ اتنی ہی شدت سے دل توڑے گا آخر میں قسمیں وعدے سب جھوٹ نکلتے ہیں ساتھ نبھانے والے ہی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں آنسو پوچھنے والے ہی پھر خوب رلاتے ہیں یہی حقیقت ہے اس دنیا کی اب بس مجھے تنہا رہنا اچھا لگتا ہے جہاں بس میں ہوں اور خاموشی ہو لوگوں سے بہت دور
2026-10-07 18:12:07
1
To see more videos from user @raza_56, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About