@mano.princess552: is the first to de disloyal ♥️/Ahmad faraz ghazala deep house rubaab fusion #hindisong #urdusong #sadsongs #deephuose #newsong2026 026

Mano Princess
Mano Princess
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 07 October 2026 16:38:16 GMT
14654
406
2
81

Music

Download

Comments

user922184941
❤❤WasiM ❤کویت❤❤ :
🥰🥰🥰
2026-10-08 04:22:03
1
utmanzai321
ghayour utmanzai302 :
❤️
2026-10-08 08:09:25
1
To see more videos from user @mano.princess552, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

الحمدللہ! آج ہمارے لیے نہایت خوشی اور سعادت کا موقع تھا کہ ہمارے انتہائی مخلص اور محترم دوست حضرت مولانا لیاقت علی ربانی صاحب، مہتمم دارالعلوم الحرمین نے مدرسہ فاطمۃ الزہراء للبنات، زمدار آدم شاہ، نوخارہ، تحصیل مٹہ، ضلع سوات تشریف لا کر مدرسے کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ حضرت مولانا صاحب نے تعمیراتی کام کے حوالے سے نہایت قیمتی اور مفید مشوروں سے نوازا، جو ہمارے لیے یقیناً حوصلہ افزائی اور رہنمائی کا باعث ہیں۔ ہم مدرسہ فاطمۃ الزہراء للبنات کی پوری انتظامیہ اور تمام متعلقین کی جانب سے حضرت مولانا صاحب کی تشریف آوری، محبت، خلوص اور قیمتی مشوروں پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا لیاقت علی ربانی صاحب کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے، علم و عمل میں برکت دے، دین کی خدمت کے لیے ان کی تمام کاوشوں کو قبول فرمائے اور ان کے اخلاص و محبت کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے اس دینی ادارے کی تعمیر کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے اور اسے بچیوں کی دینی تعلیم و تربیت کا عظیم مرکز بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ *منجانب: انتظامیہ مدرسہ فاطمۃ الزہراء للبنات، زمدار آدم شاہ، نوخارہ، تحصیل مٹہ، ضلع سوات* --- ۔

About