@ruhulislam631: "جب زندگی کا کوئی موڑ بہت سخت اور تنگ محسوس ہونے لگے، تو سورۃ العصر کی یہ حقیقت یاد رکھنا کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور دنیا مٹ جانے والی ہے۔ اپنے دل کو صرف اس ذات کے حوالے کر دو جو ہر مشکل کو آسان کرتی ہے۔" ❤️🩹🩹🤲🏻:)" #Ruhulİslam #islamic_video #sabr #faith #muslimtiktok