@btw_khadija19: اللہ اور بندے کے درمیان مت آیا کریں کسی کو جائے نماز پر روتا دیکھیں تو وجہ مت پوچھا کریں آدھی رات کو اگر کسی کی سسکیاں سنیں تو بہرے ہو جایا کریں، قرآن پڑھتے ہوئے کسی کی آنکھ میں آنسو دیکھیں تو ان دیکھا کر دیا کریں، تسبیح تھامے ہوئے ہاتھوں کی لرزش کو نظر انداز کردیا کریں، تہجد کے انتظار میں کسی کو کروٹیں بدلتے ہوئے دیکھیں تو سوال مت کیا کریں، آپ نہیں جانتے کسی کا اس کے رب کے ساتھ کیا معاملہ ہے آپ نہیں جانتے کوئی کس طریقے سے اپنے رب کو منا رہا ہے آپ کچھ نہیں جانتے اس لیے اللہ اور بندے کے درمیان مت آیا کریں #foryou #foryoupage #foryourpage #fyp #fypシ゚viral