@ishfaqafridi900: ##wheneverwherever عمران_خان_ہماری ریڈ_لائن# #لانگ #مارچ #سہیل_آفریدی ##بالقسط بالقسط لانگ مارچ - چوتھا دن وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا عظیم قافلہ ضلع خیبر کے باڑہ بازار پہنچ گیا، جہاں عوام کی جمِ غفیر نے قافلے کا شاندار اور پرجوش استقبال کیا۔ باڑہ بازار میں ہر طرف عوام اور کارکنان کا سمندر لانگ مارچ کے شرکاء کے ساتھ بھرپور جوش و جذبے کے مناظر۔عمران_ہم تمھارے_ساتھ_ہیں#