@naeem22g: **رحیم یار خان:** واہی جمن شاہ کے قریب کار نہر میں جا گرنے کے افسوسناک حادثے کی اطلاع پر صبح تقریباً 9:25 بجے ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، جہاں نہر کے گہرے اور گندلے پانی میں گاڑی اور اس میں موجود افراد کی تلاش جاری تھی۔ انسانی جانوں کو بچانے کے عظیم جذبے سے سرشار ریسکیو 1122 رحیم یار خان کے بہادر فائر ڈائیور ریسکیور **عرفان ساجد** نے سکوبا ڈائیونگ کا سامان پہن کر بے خوفی سے نہر کے پانی میں اتر کر ڈوبنے والوں کی تلاش شروع کی۔ پانی انتہائی گدلا ہونے کے باعث جب کچھ دکھائی نہ دیا تو عرفان ساجد نے انڈر واٹر سرچ کا فیصلہ کیا، تاہم اسی دوران وہ کسی نادیدہ شے میں پھنس گئے اور دوسروں کی زندگی بچانے کی کوشش میں اپنی قیمتی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔ سکوبا کے اوپر آنے پر ساتھی ریسکیورز نے فوراً اپنے بہادر ساتھی کی تلاش شروع کی اور طویل جدوجہد کے بعد شہید ریسکیور کی میت برآمد کرکے شیخ زاید ہسپتال منتقل کر دی۔ **عرفان ساجد کی یہ عظیم قربانی ریسکیو 1122 کے اس عزم کی روشن مثال ہے کہ دوسروں کی زندگی بچانے کے لیے اس کے جوان اپنی جان کی پروا کیے بغیر آخری حد تک فرائض انجام دیتے ہیں۔**#burewalarescue1122 #burewalarescue #naeem22 #nimu22
پاکستان میں 1122 واحد ادارہ ہے جو ایمانداری سے کام کرتا ہے۔بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر دے (آمین)
2026-10-07 19:42:06
469
SADAF KHAN👑 :
جنت میں گلاب بن کے مہکتا ہو گا
اللّٰہ پاک رسول اللہ کی شفاعت عطا فرمائے
2026-10-08 04:12:32
100
Arooj fatima :
اللہ کی قسم بہت دکھ ہوا اس بھائی کا۔یہ واحد ادارہ تو ہے جو پاکستان میں رشوت کے بغیر چلتا ہے
2026-10-08 05:19:22
26
dua rani❤️🫀❤️🫀🫀🫀🫀🫀🫀🫀 :
kia hou bieh ko
2026-10-08 02:47:56
10
M. Asif :
ریسکیو والے اس وقت آتے ہیں جب رشتے دار بھی نی آتے یہ واحد ادارہ بے لوس خدمت کررہا اللہ تعالی شہادت قبول کریں.
2026-10-08 02:06:56
121
☠️🔥SYCO FOJI🔥🤨 :
1122 واحد ادارہ ہے جو ایمانداری سے کام کرتا ہے۔بہت افسوس ہوا اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر دے (آمین)
2026-10-08 01:08:43
71
@mawaisali5759 :
Bhai say request hai k mrny waly ki qrbani ko zaror yad rakhy but back ground pr music na lgain jis ka gunah bohat zeyada hai koi naat lga lain
2026-10-08 04:40:29
3
Dr.Attiq khan :
yh department bhtttt hi imNdar department h Allah pak Inki magfirat farmin
2026-10-08 03:30:13
1
پاپا کی pari :
hayee Allah 1122 bohat idara hai jab esy sunty hai bohat dokh ata hai logo ki help karny men khud shaheed ho jaty hai Allah pak Bhai ko janat men jaga dy Ameen 🤲😭😭😭😭
2026-10-08 01:30:26
16
Ayyub Laalwani :
proud of u sir 😢❤🤲
2026-10-08 06:05:06
0
Dani :
Pakistan ma Ake wahid adara rescue 1122 ha jo bina rishwat ka kam krta ha with " 0 percent " corruption
2026-10-08 04:10:24
3
introvert :
بے حد افسوس کی بات ھے جس قدر جواں ھے گھر والے تو جیتے جی مر گے 😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-08 00:48:41
46
Alisha ❤️ Malik 🌹💓🌹 :
Allah jant my Allah mukam dy [Pray]
2026-10-08 02:13:16
6
اجنبی ۔👤 :
اللہ بھائی کو جنت میں جگہ دے اور ان کے گھر والوں کو صبر دے ۔😥امین
2026-10-07 19:04:49
10
Ayub khan chandiya :
2026-10-07 21:11:09
8
✨❤️. SYED MUNEEB .❤️✨ :
Allah pak magfirat farmaye 😔 Bhai ki 😔 Jannat ul firdos MN aala muqam aata farmaye 💞. or family ko sabr dy 😔🫂✨
2026-10-07 19:39:31
7
亗𝓑𝓪𝓵︎𝓸𝓬𝓱𝔃𝓪𝓭𝓲࿐ :
🤲🏻Allah pak sabr dy inki family ko😭
2026-10-07 22:40:05
5
Ghulam Hussain :
AllAh pak janat me jaga dy Bai ko 😭
2026-10-07 19:09:02
5
3Brothers666 :
Allah pori family ko sabar day ameen
2026-10-07 20:03:04
5
Ch Ali :
اللہ بھائی کو جنت میں جگہ دے اور ان کے گھر والوں کو صبر دے ۔😥امین
2026-10-07 19:29:03
5
Sadlifegirl1 :
Allah pak jannat main jga dy
2026-10-08 02:32:14
24
@Anushka KhoKhar 🖤 :
🥺🥺 ALLAH Pak mugfrt frmy or ghr wlo Ko SBR dy ameen 🥺
2026-10-08 05:01:09
8
Mehboob Hussain Vlogs ✪ :
کنفرم شہید اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے
2026-10-08 02:15:41
8
ANEEB JUTT🦢 :
اللّٰہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین۔
2026-10-08 01:51:10
5
Syeda Sonia Shah :
Allah pak bhai ki is Azeem qurbani ko qabool farmaye ghr walon dosron ko sabar e Jameel ata farmaye bhai ko karwat krwat jannat ata farmaye Ameen Suma Ameen
2026-10-08 02:47:34
10
To see more videos from user @naeem22g, please go to the Tikwm
homepage.