@mustaqeem.shah.bacha: صوابی: یارحسین پولیس کی کارروائی، 3 رکنی موٹرسائیکل چور گروہ گرفتار صوابی: یارحسین پولیس نے موٹرسائیکل چوری میں ملوث بین الضلاعی 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرکے 9 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسماعیل، حضر علی اور نوید شامل ہیں، جن کا تعلق کاٹلنگ سے ہے۔ برآمد ہونے والی موٹرسائیکلوں میں 7 عدد 70cc اور 2 عدد 125cc ہونڈا موٹرسائیکلیں شامل ہیں۔ کارروائی ایس ایچ او یارحسین عبدالولی خان اور تفتیشی ٹیم نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور مزید وارداتوں کے حوالے سے اہم انکشافات متوقع ہیں۔ ڈی پی او صوابی وقاص رفیق نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی۔ ترجمان صوابی پولیس
سر جی دغا شان مخونہ ورلہ خکاری کئ دغا شان دا کم د جماعت مولیان دی چیی خلق یی وپیجنی دا نورو تھانوں والا خو ورلہ مخونہ پٹ کی چیی را ازاد شی بیا غلاگانیی کئ
2026-10-07 21:05:11
0
Zafar.jani927 :
❤️❤️❤️
2026-10-08 01:26:17
0
Zain Khan :
👍👍👍
2026-10-07 19:31:51
0
𝐇𝐀𝐒𝐄𝐄𝐁🏴☠️𝐊𝐇𝐀𝐍 :
[Tears of joy]
2026-10-07 20:30:20
0
🦂🫴🄰🄼🄸🅁¥√¥¶••🌧••¥√¥¶ :
🥰🥰🥰
2026-10-07 19:36:30
0
mamdal bacha :
😆😅
2026-10-07 20:11:28
0
علی حسرت🥀 :
🌸🌸🌸
2026-10-07 21:39:26
0
BAچA👉👀☠️ :
♥️♥️♥️
2026-10-07 17:58:57
0
To see more videos from user @mustaqeem.shah.bacha, please go to the Tikwm
homepage.