@alonegurya3: #🖤مسات🖤 #دکھی_سٹیٹس #اردوشاعری #ہر پسندیدہ چیز کو مسکرا کر کھویا ہے میں نے اور تم کہتے ہو مجھے سہنا نہیں آتا۔۔ کچھ چیزیں زندگی سے چلی جاتی ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتیں۔ 💔 ہم نے بھی بہت کچھ کھویا، مگر ہر بار چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھی۔ 🥀 لوگوں نے سمجھا شاید ہمیں درد ہی نہیں ہوتا، انہیں کیا خبر کہ خاموشی کے پیچھے کتنے طوفان دفن تھے۔ 😔 ہم نے ہر غم کو قسمت سمجھ کر قبول کیا، ہر جدائی کو خاموشی سے سہہ لیا۔ اب کوئی کہے کہ تمہیں درد سہنا نہیں آتا، تو دل بس مسکرا دیتا ہے۔ 💔🥀
میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، تمہیں اپنی زندگی کی اُن دعاؤں میں شامل کیا تھا جن کے پورا ہونے پر انسان شکر ادا کرتا ہے۔ میری خواہش کوئی عارضی خواب نہیں تھی، میں تو تمہارے ساتھ ایک پوری زندگی گزارنے کا خواب دیکھتا تھا؛ تمہاری مسکراہٹ میں اپنی خوشی، تمہاری آواز میں اپنا سکون اور تمہاری قربت میں اپنی دنیا تلاش کرتا تھا۔ مگر قسمت نے شاید میری تمناؤں کو میرے نصیب میں لکھا ہی نہیں تھا۔ میں تمہیں پانے کی آرزو لیے جیتا رہا، اور تمہیں کھونے کے خوف میں اندر ہی اندر ٹوٹتا رہا۔ اگر کبھی میری یاد تمہارے دل کے کسی خاموش کونے میں دستک دے تو بس اتنا یاد رکھنا کہ کوئی تھا جس نے تمہیں دل کی انتہاؤں سے چاہا تھا، جس کی سب سے بڑی خواہش تمہارے ساتھ جینا تھی، اور جس کے پاس تمہارے سوا مانگنے کو کچھ خاص تھا ہی نہیں۔ اگر میں تمہاری زندگی سے ہمیشہ کے لیے دور ہو جاؤں تو میری محبت کو بھول جانا، مگر یہ بات کبھی مت بھولنا کہ کسی نے تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کی بے حد تمنّا کی تھی۔
2026-10-09 04:08:52
10
waqas :
yea song toh jan nikal dy ga yr
2026-10-08 07:56:07
7
Rajput Bhatti 🇿🇦🦅⚡️✨ :
: میں منکر تھا عذابِ محبت کا ابنِ نوح کی طرح 🌊⛵
پھر مجھ پہ بھیجا گیا عذاب یعنی تو! 💔🔥
2026-10-11 10:31:02
4
☠︎︎ᗩՏ𝗜𝗠❣︎ 𝗠ᗩᕼᗴᖇ✈︎ ˢᵒʰᵃˡ☠︎︎ :
Haye 💔🥹💔❤️🩹
2026-10-07 18:10:37
9
gujjar :
@gujjar:
:(Hya taim pas krna vala log)!#
(Hay ya tajurba krna vala log)!،
(Hay ya 4.4.sal tk imthan Lana vala)🍁
2026-10-07 18:54:35
7
Hasnain :
*یوں بھی کر لیتا ہوں ٹکڑوں میں تیرا عشق قبول*
*مجھ کو بچپن سے سکھایا ہے گزارا کرنا ...💔🥹*
*جا رہے تھے مجھے مڑ کر بھی نہ دیکھا تم نے❤️🩹*
*کیا ضروری تھا خسارے پہ خسارہ کرنا؟ ✍🏻🩵💫*
2026-10-08 07:57:02
5
Good bye 🫂 :
right 💔
2026-10-07 18:02:29
6
🗨️خوshi💬🔹 :
miss you Maa 😭😭😭😭😭😭😭miss you Bhai 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-09 04:45:14
3
💔 Ali 💔 :
اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے اللہ پاک قدم قدم پر کامیابی عطا کرے آمین🌹🤲[Hands open][Rose]
2026-10-08 16:38:53
2
0 to ∞ :
مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہے
کہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے
وہی جو دولت دل ہے وہی جو راحت جاں
تمہاری بات پہ اے ناصحو گنواؤں اسے
جو ہم سفر سر منزل بچھڑ رہا ہے عامر
عجب نہیں ہے اگر یاد بھی نہ آؤں اسے۔
2026-10-10 19:19:58
2
Haji shamas :
adorable
2026-10-09 09:34:09
2
Mehar Akhtar :
آسی لیے پسند ھے
2026-10-09 07:08:30
2
Razag Razag :
🫰🏼
2026-10-09 13:35:37
2
Arashad Jutt :
2026-10-08 09:45:44
3
ASIF Ali :
2026-10-08 20:13:36
2
Bhatti sab :
2026-10-08 18:23:14
2
muzamil PTI 143 💔 ✈️🥺 :
2026-10-08 17:56:55
2
Alisha786 :
2026-10-08 19:08:07
2
رانا شہباز :
geo....wadhiya ....umda ...
2026-10-08 18:15:31
2
꧁ꌚ💔Ѧ 𝐆𝐚𝐦𝐞𝐑💔𝗠ᵉᵐᵒ𝗡꧂ :
میں نے ہر پسندیدہ چیز کو کھوتے ہوئے دیکھا ہے
اور تم کہتے ہو کہ صبر و برداشت نہیں 👋
2026-10-08 17:42:14
2
Muzaffar :
hmmmmmmm
2026-10-09 13:17:39
1
Shabnam Naz Shabnam :
🙏🙏🙏,🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-10-11 16:01:31
1
ziddirani815 :
asa hi hoa h 💔💔🥲
2026-10-08 10:21:10
4
🌹❤️Mirza❤️🌹 :
aslamo alekum
2026-10-07 18:41:31
4
Meshi :
Allah Malik hy 🤲
2026-10-08 05:41:38
5
To see more videos from user @alonegurya3, please go to the Tikwm
homepage.