آپ حقيقى آزادى کى جنگ لڑ رہے ہو ﷲ آپ کى حفاظت فرمائے🤲🤲
2026-10-07 19:47:37
4
user9344533935660 :
imran Khan zindabad
2026-10-07 20:37:17
0
Salem butt :
niklo sary khan ki rehye kliye
2026-10-08 02:34:52
3
Abdullah :
Gujranwala sy javed Hashimi sahib ko join Kary gy hum log
2026-10-07 22:05:21
1
shahab Khan Khilji :
کہاں پہنچ گئے؟
2026-10-07 18:04:28
1
Bilal Khan :
خیبر پختونخوا کے لوگوں سے ایک سنجیدہ سوال: آخر ہم کب تک شخصیتوں کے پیچھے چل کر اپنے صوبے کے اصل مسائل نظرانداز کرتے رہیں گے؟
آج اصل بحث یہ ہونی چاہیے کہ ہمارے بچوں کو معیاری تعلیم کب ملے گی؟ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع کہاں ہیں؟ غربت، مہنگائی، صحت، سڑکوں اور امن و امان جیسے بنیادی مسائل پر کتنی عملی پیش رفت ہو رہی ہے؟
کسی بھی سیاسی لیڈر کی حمایت اپنی جگہ، لیکن صوبہ اور اس کے عوام سب سے پہلے ہونے چاہئیں۔ حکومت کسی ایک شخص کی نہیں، عوام کی امانت ہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ اور پوری صوبائی حکومت سے سوال ہونا چاہیے کہ تعلیم، روزگار، صحت اور معاشی ترقی کے لیے واضح اہداف کیا ہیں اور ان پر عملی کام کتنا ہوا ہے؟
خیبر پختونخوا کے عوام کو شخصیت پرستی نہیں، جواب دہی، تعلیم، روزگار اور ترقی چاہیے۔ اختلاف کریں، سوال کریں، لیکن اپنے صوبے کے مستقبل پر سمجھوتہ نہ کریں۔
2026-10-08 01:41:00
0
sahilsafi88 :
@sahilsafi88:پاکستانیوں سے ایک بات کہنا چاہتا ہوں
> اگر آپ یمیںہ سوچ کر گھر بیٹھے ہیں کہ عمران خان کے لیے نکلیں گے تو پولیس جیل میں ڈال دے گی
> تو یہ بھی سوچو کہ جیل میں زیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں کی جگہ ہوگی؟
> ایک جیل میں دو تین ہزار، پورے پاکستان کی جیلوں میں ایک دو لاکھ
> ہم تو 24 کروڑ ہیں، اگر سب نکل آئے تو جیلیں کم پڑ جائیں گی❤️
2026-10-07 20:37:15
1
ZIA آفــــــــــــریــــدی :
فخری آفریدی 💪🏻
2026-10-07 20:11:05
1
𝘼 𝙁 𝙍 𝙄 𝘿 𝙄🧛♀️ :
Mamo jan 🤎
2026-10-08 02:01:13
2
🦅𝘼𝙡𝙩𝙖𝙛⤙𝙆𝙝𝙖𝙣3•1•4🦅 :
2026-10-07 20:50:10
3
MKღ. K H A L I D ꧂ :
kom za yo
2026-10-07 18:03:34
1
Fazal Khan Official :
2026-10-08 19:07:24
0
TUFAIL KHAN :
Masha Allah
2026-10-09 01:40:48
0
alamzebafridi804 :
2026-10-08 02:33:29
1
Lakha :
Imran Ahmad Khan Niazi ❤️
2026-10-08 00:39:20
1
To see more videos from user @meenakhanisf, please go to the Tikwm
homepage.