@pardesi.kashmiri22: 🥹 #8october #pakistanearthquake #kashmirearthquke # . . درد ناک دن 8 اکتوبر 2005 ہنستے کھلتے چہرے نم ہو گے ۔۔۔۔ 8 اکتوبر 2005 میں کشمیر زلزلے میں شہید ہونے والے بچوں بوڑوں عورتوں جتنے بھی اس دنیا فانی کو رخصت کر گے ہیں اللّه پاک ان سب کی منزل کو آسان فرماے اور ان سب کے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمّت دے اللّه پاک اس دن جیسا دن کبھی بھی ہم پر نا لاے جو ہم کبھی نہیں بھلا سکتے اور جس دن میں ہم نے اپنے بھائی بہین دوست رشتداروں سے لاتعلقی کی ۔۔۔۔یا اللّه پاک سب شہدا کو جنّت میں آعلیٰ مقام عطا فرما اور ان کے صدقے ہم سب کو بھی بخش دے ۔۔۔۔۔۔۔۔امین