@9hm.hm9: میری ہر خوشی کا شروعات ہو تم، مہر میری جان، میرا سارا جہاں ہو تم! ❣️✨ 😋❤️ بات جب پیار کی ہو، تو ذہن میں صرف ایک ہی نام آتا ہے... مہر❣️🙈 مہر، تم صرف میری بیگم نہیں، میری زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ ہو 💍✨ 😋💖 دنیا کے لیے تم بس ایک نام ہو، لیکن میرے لیے تم میری پوری کائنات ہو، مہر ❣️🥰 👑 Allhamdullillah ❣️ #100k #100k