انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ریڑھی روڈ کی یہ موجودہ حالت ہے۔ ابھی ایک مہینہ بھی نہیں ہوا کہ یہ روڈ نیا بنا تھا اور اب نالے کا گندہ پانی باہر آ کر روڈ کو پھر سے تباہ کر رہا ہے۔ یہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کا ضیاع ہے۔
ہم پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ٹاؤن چیئرمین نذر بھٹو، MNA آغا رفیع اللہ اور MPA اعجاز خان سواتی صاحب اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور اس کا مستقل حل نکالا جائے۔ عوام اس عذاب میں خوش نہیں ہے۔
2026-10-08 02:26:04
9
🤴KING BANGASH🤴 :
wah PPP wah kia kaam karwaya AP logo ne 1 mahena pehle maan gaye guru
2026-10-08 07:00:55
3
NK💖AKOZAI👳👳👳👳👳 :
ya kab ki abdeth ha[Innocent]
2026-10-08 02:15:52
2
Muhammad :
نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، اس میں ہماری اپنی غلطیوں کا بھی بڑا حصہ ہے۔
اسپتال چورنگی سے لے کر نور مسجد تک نالا کھلا ہوا ہے، جبکہ اس کے بعد پائپ لائنز موجود ہیں۔ جہاں نالا کھلا ہوا ہے، وہاں لوگ کچرا پھینکتے رہتے ہیں۔ پہلے جب پائپ لائنز نہیں تھیں تو نالے سے کچرا آسانی سے نکال لیا جاتا تھا، لیکن اب کچرا پائپ لائنز میں پھنس گیا ہے، جس کی وجہ سے نالا ابل آیا ہے۔
لہٰذا صرف انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے ہمیں بھی اپنی ذمہ داری سمجھنی ہوگی۔ اگر ہم نالے میں کچرا پھینکنا بند کر دیں اور صفائی کا خیال رکھیں تو اس مسئلے کو کافی حد تک روکا جا سکتا ہے۔ یہ مسئلہ صرف حکومت یا انتظامیہ کا نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
2026-10-08 07:27:45
2
محمد یعقوب :
2026-10-10 08:35:00
1
╰‿╯Sᴏʀʀʏ ʙᴀʙʏ★࿐ :
Da kha da che za Pakistan k na patekegm😂😂
2026-10-07 19:11:51
2
Abdullah d :
good 😊😊👍💯☺️😌😃
2026-10-08 22:37:37
1
🇧🇹 AttA . 377 🇧🇹 :
yrrr❤️🥰
2026-10-08 06:46:34
2
🥷🇧🇫Zeeshan ladla 302🇧🇫🥷 :
ppp ka sonds lagawo ap Punjab dakawo👍
2026-10-08 10:26:03
2
Shereen Bashar :
جۓ بھٹو
2026-10-09 02:34:41
1
nisarsawat1020 :
mustfa masjid road tabah hai
2026-10-08 01:32:33
1
abbasnoor :
السلام علیکم زابیح بھائی یہ اواز اس کا ہٹا دے اس ویڈیو سے کوئی اور لگا دے یہ تو ہمارے دماغ کو ویسے ہی برے لگ رہا ہے بھائی پلیز
2026-10-08 03:13:31
2
Nazeer Ahmed :
mere Bhai ye Kya hai, rehri goat me Barish huwi hai Kya ,??
2026-10-08 11:47:23
1
maryam vest :
2026-10-08 08:38:25
2
عصمت محسود 🦅 :
2026-10-07 18:55:16
2
Rehman Afridi ❤️ :
hhhhhhh
2026-10-07 18:47:42
2
*ZULFiQAR_TALANi :
یہ روڈ ابھی نیا بنا تھا
2026-10-08 09:12:24
1
decentgirl :
ye Ky howa
2026-10-08 17:56:43
1
[❤️M.Z.W.KHAN💔] :
2026-10-08 12:18:59
1
💫ShAaN KhaN💫 :
2026-10-08 19:02:40
1
Horrim :
2026-10-09 19:56:58
1
user5663486181497 :
Ya log ise naloo ma he khsuh ha
2026-10-08 02:15:22
1
╰‿╯Sᴏʀʀʏ ʙᴀʙʏ★࿐ :
Da Kalane video da zargiya😂😂
2026-10-07 19:11:21
2
Muhammad Zaib :
😂😂
2026-10-08 02:23:54
1
To see more videos from user @rjzabih7, please go to the Tikwm
homepage.