@chirkut_5: ضرورت کے وقت جو اکیلا رہ جائے، اُسے پھر کسی کے ساتھ کی عادت نہیں رہتی۔ وہ سیکھ لیتا ہے کہ ہر وقت کسی کا انتظار کرنا، کسی کے سہارے کی امید رکھنا اور ہر مشکل میں کسی کو پکارنا ضروری نہیں۔ کچھ تنہائیاں انسان کو توڑتی نہیں، بلکہ اتنا مضبوط بنا دیتی ہیں کہ پھر کسی کی موجودگی زندگی کی ضرورت نہیں رہتی۔ ہمیشہ خوش رہو 🫠🥀 #standwithkashmir #viewsproblem #foryou #foryoupage #fypシ