@alexaahernn: Las mejores fresas con crema en GOODYEAR, AZ🍓✨ @ALO’s Snacks & Parties 🍰 #fresasconcrema #fresasconchocolate #antojos #phoenixarizona

Alexa Molina
Alexa Molina
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 07 October 2026 19:05:34 GMT
3530
211
5
109

Music

Download

Comments

fatimague_
𝐹 ☆ :
they are so good!
2026-10-08 00:09:26
0
larissamariiiee
Larissa Marie :
Wait this looks soo good 😍😍😍
2026-10-07 19:39:35
2
nevaeharacelyy
nevaeharacelyy :
Ughhh this looks so bombbbb
2026-10-07 21:17:10
1
alondra.in.usa
ALO’s Snacks & Parties 🍰 :
Thank you 🙏🙌🏼✨
2026-10-07 19:57:57
1
To see more videos from user @alexaahernn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ ہم اپنی زندگی کے کتنے فیصلے صرف اس خوف سے بدل دیتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے؟ ہر کام کے لیے لوگوں کی اجازت ضروری نہیں ہوتی۔ ہم عجیب لوگ ہیں، اپنی خوشی سے زیادہ دوسروں کی رائے کو اہمیت دینے لگتے ہیں۔ کپڑے خریدتے ہوئے سوچتے ہیں لوگ کیا کہیں گے، تصویر لگاتے ہوئے سوچتے ہیں کون کیا سمجھے گا، اپنی پسند کا کام کرتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ شاید کوئی مذاق اڑائے۔ یہاں تک کہ کبھی کبھی اپنی خوشی بھی صرف اس لیے چھوڑ دیتے ہیں کہ کسی اور کو وہ پسند نہیں۔ مگر ذرا سوچیے… جن لوگوں کی رائے کے لیے آپ نے اپنی کتنی خواہشیں دفن کر دیں، کیا وہ آپ کی اداسی کے وقت آپ کے پاس تھے؟ کیا انہوں نے آپ کی بے خوابی دیکھی؟ کیا انہوں نے وہ خاموش لڑائیاں لڑی ہیں جو آپ نے اپنے اندر لڑی ہیں؟ نہیں۔ پھر ان کی ہر بات کو اپنی زندگی کا فیصلہ کیوں بنانا؟ لوگ تو تب بھی بات کریں گے جب آپ کچھ کریں گے، اور تب بھی جب کچھ نہیں کریں گے۔ آپ خاموش رہیں گے تو آپ کو مغرور کہیں گے، بولیں گے تو زیادہ بولنے والا۔ سادہ رہیں گے تو معمولی، اپنی پسند سے جئیں گے تو بدل گئے۔ تو پھر کیوں نہ وہی زندگی جی جائے جس میں آپ کا دل بھی شامل ہو؟ بس اپنی آزادی کو حدود کے ساتھ رکھیے، اپنی پسند کو حیا اور اصولوں کے ساتھ رکھیے، اور ہر قدم پر اپنے رب کو سامنے رکھیے۔ ہر کسی کو خوش کرتے کرتے خود کو مت کھو دیجیے۔ کیونکہ زندگی دوبارہ نہیں ملتی، اور آخرکار آپ کو اپنی زندگی کا حساب خود دینا ہے، دنیا کو نہیں۔ اس لیے لوگوں کی رائے سنیں ضرور، مگر اپنی زندگی کا فیصلہ ہر آواز کے حوالے نہ کریں۔ لوگوں کو آپ کی زندگی پسند آئے یا نہ آئے، بس کوشش کریں کہ آپ کا رب آپ سے راضی ہو… اور آپ کو اپنی ہی زندگی جینے پر کبھی افسوس نہ ہو۔ #viral #lines #10millionviews #creatorsearchinsights #tiktok

About