@bawafa692: ہمارے بغیر بھی آباد ہیں محفلیں اُن کی ہم نادان سمجھتے تھے کہ یہ رونقیں ہم سے ہیں...! 💔 ہم کتنے پاگل تھے نا سمجھتے تھے ہمارے بغیر ان کا دل نہیں لگے گا 😔 سمجھتے تھے ہم نہ ہوں گے تو وہ اداس ہو جائیں گے وہ ہمیں ڈھونڈیں گے مگر سچ تو یہ ہے ہمارے بعد بھی وہ ہنستے ہیں ہمارے بغیر بھی ان کی شامیں آباد ہیں 🖤 ہم ہی تھے جو ہر محفل میں ان کی کمی محسوس کرتے رہے اور وہ تھے کہ ہمارے بغیر بھی خوش ہیں ہم نادان تھے جو خود کو ان کی ضرورت سمجھ بیٹھے حالانکہ ہم تو کبھی ان کی ضرورت تھے ہی نہیں 😭 اب سمجھ آیا رونقیں ہم سے نہیں تھیں رونقیں تو ان کے ساتھ تھیں ہم تو بس ایک تماشا تھے 🥀 ماہی جاناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔repost plz 🙂#elmahasmi #fypシ゚viral #foryou

علما ہاشمی
علما ہاشمی
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 07 October 2026 19:07:19 GMT
4279
435
2
42

Music

Download

Comments

zainofficial1092
نامکمل🥀🙌 :
🥀🥀🥀
2026-10-07 21:58:41
0
aiyan5573
AIyan🫠💫🦋 :
💔💔💔❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹😭😭😭😭
2026-10-07 22:33:07
0
To see more videos from user @bawafa692, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About