خیبر پختونخوا کے لوگوں سے ایک سنجیدہ سوال: آخر ہم کب تک شخصیتوں کے پیچھے چل کر اپنے صوبے کے اصل مسائل نظرانداز کرتے رہیں گے؟
آج اصل بحث یہ ہونی چاہیے کہ ہمارے بچوں کو معیاری تعلیم کب ملے گی؟ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع کہاں ہیں؟ غربت، مہنگائی، صحت، سڑکوں اور امن و امان جیسے بنیادی مسائل پر کتنی عملی پیش رفت ہو رہی ہے؟
کسی بھی سیاسی لیڈر کی حمایت اپنی جگہ، لیکن صوبہ اور اس کے عوام سب سے پہلے ہونے چاہئیں۔ حکومت کسی ایک شخص کی نہیں، عوام کی امانت ہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ اور پوری صوبائی حکومت سے سوال ہونا چاہیے کہ تعلیم، روزگار، صحت اور معاشی ترقی کے لیے واضح اہداف کیا ہیں اور ان پر عملی کام کتنا ہوا ہے؟
خیبر پختونخوا کے عوام کو شخصیت پرستی نہیں، جواب دہی، تعلیم، روزگار اور ترقی چاہیے۔ اختلاف کریں، سوال کریں، لیکن اپنے صوبے کے مستقبل پر سمجھوتہ نہ کریں۔
2026-10-08 01:59:31
5
Husnain Raza :
Imran Khan
2026-10-08 06:53:14
4
SADDAM05 :
ye bhi pehly PTI mein tha
thora sa bura waqt aya aur ye side py
ab ye btayega
pti ko fawad ch jaisy politition ki zrort hy is waqt pti na like logo k rehem karam p hy.......
2026-10-08 13:09:27
0
Liaquat Ali :
2026-10-08 04:27:05
1
Dr Kafeel Haider Korra :
جناب اسد قیصر بھی موجود ہیں ، شہریار آفریدی ہے ، عاطف خان ہے ، علی امین گنڈاپور ہے یہ بھی خان صاحب کے قریبی ہیں ان کی ملاقات کروا دی جاہے
2026-10-08 04:10:11
0
adilbutt8609 :
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
2026-10-08 07:59:58
0
m.zeb_1 :
Fawad sahib ap ny jail main paray logon k naam ginwaye poochna te hai k ap jail main q nahin hain
2026-10-08 06:46:25
0
saeed faryadi :
2026-10-08 03:32:25
0
Sanaaziz Aziz :
no
2026-10-08 05:54:52
0
chhanif781 :
🥰🥰🥰
2026-10-08 12:42:54
0
shani :
jo ap logo kar rahi ho, ye wahi mir jafar or mir sadiq ke tareekh dohrae ja rahe hi,
2026-10-08 03:41:03
0
Hamza Abbas :
ye batae ga ab , Imran Khan se mulakaat honi chaye ya ni, Jo khud PTI chor geya tha
2026-10-08 06:23:28
0
wajhali :
Long March aik qaidi k basic human rights k liye hy na k hkoomt ki khawishain pori krny k liye nahi
2026-10-08 02:39:47
1
Raja Ali :
فواد چوہدری صاحب نے درست فرمایا
2026-10-08 04:42:09
1
Umar Elahi :
واقفیت کیا نہیں ہے انکو خان صاحب نے اپوزیشن لیڈر مقرر کیا اُن پر اعتبار تھا تو مقرر کیا ہے ایسی کوئی بات نہیں 3,4 سال ہوگئے ہیں آپ کہیں پیچھے رہ گئے ہیں عمران خان اور پارٹی آگے بڑھ گئی ہے لیکن آپ نے بس کسی کی باتیں اپنی زبان سے کرنی ہیں اور کچھ نہیں
2026-10-08 07:05:20
0
Gujjar saab :
پی ٹی آئی کے فرعونوں بھول تو نہیں گئے ؟
4 ہزار 738 سال قید کی سزا تم ہی نے سنائ تھی
آج 10 ، 10 سال قید ہونے پہ کیوں چیخ رہے ہو ؟
2026-10-08 07:06:13
0
$AndhU 55group :
ہم نے بھاگم بھاگ دیکھی ہے 😂😂
2026-10-08 19:30:43
0
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.