@safii__jan: رقص کرو، جہاں دل کرے۔ موسیقی سنو، اونچی آواز میں محبت کرو، کھل کے کرو سگریٹ پینا ہے؟ پیو۔ کپڑے وہ پہنو جو تمہیں اچھے لگیں اکیلے باہر نکلو، چاہے آدھی رات ہو۔ اگر دل چاہتا ہے تو زور سے ہنسو چاہے مسجد کے دروازے پر کھڑے ہو۔ چپ مت رہو، اونچی آواز میں بولو، جو چاہو وہ مانگو۔ رات کو گھومو سفر کرو دنیا دیکھو تنها جيو لفظ لکھو جو دنیا کو چبھیں شاعری کرو جو مسجدوں سے باہر گونجے۔ سوال وہ کرو جن پر ڈانٹ پڑتی ہے بولنا ہے؟ تو بولو۔ جینا ہے؟ تو آج ابھی اپنے طریقے سے جیو۔ TODAY KARABUK UNIVERSITY FESTIVAL 🇹🇷🍂@Safyan in 🇹🇷 #standwithkashmir #Acceptance #turkiye🇹🇷 #safyanin🇹🇷 #tiktokteamplzzzunfreezmyacoount🥺🥺