بے شک ماں اور بی بی دونوں کو بہت عزت دینی چاہیے لیکن ماں کو تھوڑی زیادہ کیونکہ میں اپ کو دنیا میں لے کر ائی ہے اور یہ بات جو اپ کر رہے ہو کہ بی بی سب کو چھوڑ دیتی ہے یہ اپ کی غلط بات ہے بی بی کسی کو نہیں چھوڑتی مرد کو چھڑا دیتی ہے سب سے مرد اپنی بہن بھائیوں سے بھی نہیں ملتا کسی سے نہیں ملتا لیکن عورت چھوڑ کر بھی سب سے ملتی ہے اپنی بہن بھائیوں سے