@thesmamfoundation: لاہور ایئرپورٹ انتظامیہ کی غنڈہ گردی؟ مسافروں پر ٹیکسوں اور اضافی فیسوں کا بوجھ آخر کب تک؟ عوام پہلے ہی مہنگائی سے پریشان ہیں، ایئرپورٹ پر ہر قدم پر نئے چارجز نے مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ مسافروں کو سہولت چاہیے، غیر ضروری بوجھ نہیں۔
یہ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے بہادر انسان ہو آپ ماشاء اللہ
2026-10-08 05:58:45
527
Ali khan :
ملک چور ڈاکووں کے ہاتھ میں ہے ظلم ہے
2026-10-08 05:35:47
378
khan :
لائسينس يافتہ ڈاکو ہيں
2026-10-08 02:23:33
605
ranamunerranamune :
بھائی جان یہ بہت بڑے رشت خور ہیں 🙏
2026-10-08 00:20:55
719
Sahil khan :
beghrat army pe lanat
2026-10-09 04:23:08
76
🐅~TiGeR~🐅 :
پاکستان ہے غنڈاگردوں کے قابضے میں
2026-10-08 04:53:24
160
Malikawan :
پاکستان میں بھی جس کے پاس کیمرا آ جائے، وہ جو مرضی بولتا رہے۔ بھائی، ٹیکسز حکومت نے لگائے ہیں، اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ ہر فرد کو الگ الگ میسج کیا جائے کہ یہ ٹیکس ہم نے عائد کیا ہے۔ جب ٹیکس نافذ ہو گیا ہے تو لوگوں کو چاہیے کہ اپنی معلومات اپ ٹو ڈیٹ رکھیں۔
یہ حکومت کی ذمہ داری کیسے بن گئی کہ اگر حکومت نے ٹیکس ایوی ایشن پر عائد کیا ہے تو ہر اس شخص کو، جو ہوائی جہاز میں سفر کرنے لگے، الگ سے بتایا جائے کہ بھائی، آپ پر یہ ٹیکس لاگو ہوگا؟ عجیب بات ہے۔
2026-10-08 05:49:11
12
BM :
موبائل کی ریکارڈنگ سے تو ڈر لگتا ہے پر خدا سے نہیں
2026-10-09 10:28:10
35
Malik Jee :
ان۔کوکوئی پوچھنےوالاھے اگرھےتو پھرخاموشی کیوں
2026-10-08 03:09:25
56
INAAM 》《SURRANI :
صرف ایک حل ہے صرف عمران خان
2026-10-08 03:53:55
47
tintin🍒 :
never get PIA
2026-10-09 13:38:14
0
بلوچ Sardar :
lanti govt chore
2026-10-09 14:47:16
1
EJAZ RANA :
شرم تو ھمیں آتی ہی نہیں ہے۔افسوس
2026-10-08 03:22:05
56
Ch Tehseen⚜️ :
Asa tuu ho ga dekhty jao is country almost rehna or jeena mushkil ho chuka 💔💯
2026-10-09 04:56:06
1
shakoorshakoor219 :
ghunda gherdi
2026-10-09 04:41:33
2
.~c♡c~. :
they pocket the money
2026-10-09 04:50:40
1
user8546284262019 :
Why hasn’t Mariam sorted this yet
2026-10-08 08:10:08
1
@zaidan 3330 :
پاکستان میں رہنا دن بہ دن مشکل ہوتا جارہا ہے
2026-10-08 11:18:01
55
Saleem Iqbal :
پاکستان کا نام ڈبو رہے ہیں ایسے بندے
2026-10-08 04:10:27
166
user7117673486938 :
انسانیت اس ملک میں ختم ہو چکی ہے
جتنے بھی ادارے ہیں یہ عام ادمی کی بوٹیاں نوچ نوچ کے کھا رہے ہیں
2026-10-08 06:48:15
114
Rana Umaal Khan :
فوج تو ٹیکس نہیں دیتی تو پی آئی اے فوج ٹیکس کیوں لیے رہی ہے
2026-10-08 04:22:22
66
Raja_07 :
ظلم کرتے ہیں مسافروں کے ساتھ
2026-10-08 06:52:17
35
malngi804 :
غنڈہ ٹیکس
2026-10-07 21:49:40
38
Azan jarral :
🥰🥰🥰
2026-10-08 02:20:14
83
To see more videos from user @thesmamfoundation, please go to the Tikwm
homepage.