السلام علیکم
:میں گواہی دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2026-10-08 06:57:52
1
aamiin_bismillah :
aamiin
2026-10-08 04:48:48
1
Muhammad Asif :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-08 10:44:28
0
AWAIS RAZA :
💞💞💞
2026-10-08 12:18:16
1
I Love Pakistan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-08 11:09:23
1
More :
🥰🥰🥰
2026-10-07 22:04:11
2
Le Coran apaise le cœur 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-10-07 20:42:05
2
👑King👑 :
❤️❤️❤️
2026-10-08 06:23:49
1
AI stories☘️ :
🤲
2026-10-08 05:34:15
1
️🕊️ :
🥰🥰🥰
2026-10-08 01:47:21
1
Lamin Fatty :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-07 23:25:08
1
Modou badjie :
🥰🥰🥰
2026-10-07 21:04:47
1
قرآن كريم :
My account is religious. Support me so I can start a live stream of Quran recitations.
2026-10-07 23:44:23
1
To see more videos from user @alqurankarim280, please go to the Tikwm
homepage.