@afridi23150: اور ہاں، کبھی کبھی خود کو بھی وہی محبت دے دیا کرو جو تم ہمیشہ دوسروں کو دیتے آئے ہو۔ کیونکہ ہر بار مضبوط بننے والے دل کے اندر بھی کچھ ادھوری خواہشیں، کچھ خاموش درد اور بہت سی ان کہی باتیں چھپی ہوتی ہیں۔ بس اتنا یاد رکھو، تمہاری خاموشی بھی قیمتی ہے اور تمہاری مسکراہٹ بھی۔ 🌙🥀#foryou #support_me #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy