منتشر خاک کو ائینے سے نسبت کیا ہے ۔۔ خواب کیا ایک تخیر کے سوا میری حقیقت کیا ہے جو سفر اوڑھ کے نکلے ہیں وہی جانتے ہیں دھوپ کے دشت میں سائے کی رفاقت کیا ہے ٹوٹ جائے تو مکمل ہونے نہیں دیتی جانے اس نیند کو ہیں کخوابوں سے عداوت کیا ہے
2026-10-07 23:11:49
39
🖤🦋زےنی عباسی🦋🖤 :
yh voice kiski ha yar koi btao
2026-10-10 09:54:55
7
Tara :
ہوں دشت صحرا کی مکیں،،،ریت بھری آنکھ سے رستا لہو،،،چبھتی تیرے خوابوں کی کرچیاں رؤیا نہیں جاتا،،،اے باد صبا یاد نہ دلاؤ گذرے زمانے،،،پتھر ہوئی آنکھیں رؤیا نہیں جاتا شاعرہ مس ناز 🤲
2026-10-08 05:23:17
17
Rukhsana Shahbaz :
waaaaah zabardast
2026-10-08 05:17:26
6
ضامن :
میں ایک رتبہ تھا تیرے ہاتھ لگ کر تباہ ہوا ،
کسی کنیز کو ملے سلطنت تو کہاں سنبھلتی ہے __!
2026-10-18 20:08:02
9
😎PATHANI😎 :
hayyyyyyy what a bestest poetry 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-08 04:31:06
6
Muhammad Sulayman :
نسیمِ صبح گلشن میں گُلوں سے کھیلتی ہوگی
کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
تمہیں دانستہ محفل میں دیکھا ہو تو مجرم ہوں
نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی
2026-10-11 17:33:18
5
زخرف🚩 :
منتشر خاک کو ائینے سے نسبت کیا ہے !!
ایک تخیر کے سوا میری حقیقت کیا ہے
جو سفر اوڑھ کے نکلے ہیں وہی جانتے ہیں
دھوپ کے دشت میں سائے کی رفاقت کیا ہے
ٹوٹ جائے تو مکمل ہونے نہیں دیتی.
جانے اس نیند کو خوابوں سے عداوت کیا ہے!!
2026-10-15 01:58:48
5
sid :
pretty lines
2026-10-07 22:35:48
8
ملک فیصل حیات اعوان :
کیا ہی بات ہے جی
2026-10-08 04:49:56
7
حسنین علی :
بہت ہی عمدہ
2026-10-08 06:52:17
5
zubaida umar :
منتشر خاک کو ائینے سے نسبت کیا ہے
2026-10-08 06:33:22
6
aliya :
qamal
2026-10-08 07:04:27
5
وجیہٰہ خان :
کمال است
2026-10-08 02:18:35
5
Nasir shehzad 41 :
besahk 💯
2026-10-11 14:46:31
3
بے وفا لوگوں سے اکیلے ا چھیے ھ :
2026-10-07 23:13:35
7
𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐍𝐀𝐓𝐓 :
ھم نے اسے اپنا سایہ تک نا سمجھا
سایا دھوپ جانے سے چلا جاتا ھے
کم بخت کو روح میں سمایا
جان نکلے تو جان جان سے نکلے
2026-10-08 07:31:37
6
Asghar :
2026-10-08 05:09:30
4
Bia Bia :
it's me🥹
2026-10-08 16:41:31
5
Tia :
wahh
2026-10-08 05:03:29
4
Noor cahna :
wah g wah
2026-11-09 07:25:33
2
SAD / BOY / :
besahk
2026-10-18 17:26:48
2
🪔🪔🪔🪔🪔 :
wo
2026-11-14 19:47:54
1
Bilal ghouri 1234Bilal Rajput :
deep
2026-10-10 11:13:49
1
DRA :
منتشر خاک کو ائینے سے نسبت کیا ہے ۔۔ خواب کیا ایک تخیر کے سوا میری حقیقت کیا ہے
جو سفر اوڑھ کے نکلے ہیں وہی جانتے ہیں دھوپ کے دشت میں سائے کی رفاقت کیا ہے
ٹوٹ جائے تو مکمل ہونے نہیں دیتی جانے اس نیند کو ہیں کخوابوں سے عداوت کیا ہے
2026-10-12 09:37:58
4
To see more videos from user @shbaz_aasi89, please go to the Tikwm
homepage.