*پریشان ہو؟ تہجد پڑھو۔ اداس ہو؟ تہجد پڑھو۔ خوفزدہ ہو؟ تہجد پڑھو۔ فکر مند ہو؟ تہجد پڑھو۔ بیمار ہو؟ تہجد پڑھو۔ قرض میں ہو؟ تہجد پڑھو۔ گمشدگی کا احساس ہو؟ تہجد پڑھو۔ حالات نہیں بدل رہے؟ تہجد پڑھو۔ گناہ زیادہ ہیں؟ تہجد پڑھو۔ کامیابی چاہتے ہو؟ تہجد پڑھو۔ زیادہ رزق چاہتے ہو؟ تہجد پڑھو۔ ہدایت چاہتے ہو؟ تہجد پڑھو۔ اللہ کے قریب ہونا چاہتے ہو؟ تہجد پڑھو۔حیرت ہے اس شخص پر جو دنیاوی مسائل میں گرفتار ہے، جب کہ اس کے پاس رات کا آخری حصہ موجود ہے!*
✨ تہجد کا الارم لگا لیں ✨ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا