جو لوگ عمرہ پر ہیں یا اپنے گھروں میں ہیں، سب عمران خان کی رہائی کے لیے دعا کریں۔ 🤲
سب عمران خان کی رہائی کے لیے دو رکعت نفل پڑھ لیں اور دل سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اسی مہینے میں عمران خان کو رہا فرما دے۔
یا اللہ! عمران خان کو اسی مہینے میں رہائی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🤲