@spam060826: 🌚

spam 😜
spam 😜
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 07 October 2026 21:58:12 GMT
563
23
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @spam060826, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خیبر:- تھانہ جمرود کی حدود شاکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس جوان کامران خان کی نمازِ جنازہ پولیس لائنز خیبر شاکس میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد، ڈی پی او خیبر وقار احمد، ایس پی انویسٹی گیشن شفیق خان، اسسٹنٹ کمشنر جمرود سلمان ہستم، لیفٹیننٹ کرنل فدا، ایس پیز، ڈی ایس پیز، شہید کے لواحقین، پولیس افسران و اہلکاروں اور اہلِ علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس افسران نے شہید کے تابوت پر پھول چڑھائے اور شہید کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے شہید کامران خان کی بہادری، فرض شناسی اور جذبۂ شہادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید کامران خان نے فرائض کی ادائیگی کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے بہادری اور فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ ایسے بہادر جوان محکمہ پولیس کا فخر اور قوم کا سرمایہ ہیں، جن کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے شہید کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے بلند درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

About