@ptiofficial: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور کے عوام کے نام اہم پیغام ان شاء اللہ کل دوپہر 2 بجے حیات آباد انڈر پاس سے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ بھرپور تعداد میں نکلیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پشاور عمران خان کے ساتھ تھا، ساتھ ہے اور ساتھ رہے گا۔ ہم ایسی کوئی پالیسی قبول نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی اور خونریزی کا راستہ کھلے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔ پشاور ہمارا دارالخلافہ اور پھولوں کا شہر ہے، ہم اسے دوبارہ بارود، گولیوں اور دھماکوں کی نذر نہیں ہونے دیں گے۔ تمام غیرت مند پشاوری کل لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور عمران خان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں۔ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
ہمارے پیارے بھائی آپ کی بہن بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہے🥰
2026-10-07 23:42:49
325
Muddassir Wadood Khan :
InshAllah ✊🏻
2026-10-07 23:38:13
536
Huriie🖤✨ :
inshallah Khan bht jaldi RIHA ho jaega
2026-10-07 23:56:30
92
✊jutt804787 :
تیری ایمانداری کو سلام سہیل بھائی 🥰
2026-10-08 01:32:43
108
⚡ :
Khan zindabad
2026-10-08 06:27:02
0
🦋*IMRAN KI DEWANI*✨🫴🕊️🍂♥️ :
انشاءاللہ عمران خان اسی مہینے رہا ہوگا سب بولو انشاءاللہ 💪🤲❤️🥹
2026-10-08 04:48:44
48
Bint E Rasheed :
Allah ap sab apny hifzo aman me rkain ... or apko fatta naseeb krain ...
in sha allaah ap he jheety gaa
Q kei sab Pakistani imran Khan k sath hain
2026-10-08 01:43:16
1
⚜️AKBAR Imran Khan ✊ :
804 Love 😊
2026-10-08 03:32:29
24
✨💫 F K ✨💫 :
only Imran Khan 🦁
2026-10-08 01:13:08
27
YouTube channel :
عمران خان اسی مہینے باہر آئے گا سب بولو انشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-08 01:04:21
55
M. Faisal Don :
I'm Rohingya Muslim
I really love you so much Imran Khan Sir 💝👍🥰
2026-10-08 00:24:48
1
❤️⃟Haniya Noor 🌹🇯🇴 :
اللّٰہ آپ کا حامی وناصر ہو 🥰🤲
2026-10-08 04:53:43
9
Wasiq Ali(🇵🇰🇦🇪) :
Weldon
2026-10-08 07:49:13
0
X TYLISH LARKA 😈😈 :
imran Khan zindabad
2026-10-07 23:36:32
3
Khanzadi :
inshallah inshallah Allah is bar Jeet hamara muqadar bna dy mery Malik ameeeeen
2026-10-08 03:20:48
8
FAKHAR HAYAT Bhatti :
2026-10-08 00:16:58
8
Imran khan Imran khan pti :
ان شا ء اللہ پنجاب والے بھی نکلیں گے
2026-10-08 02:00:18
16
★⃝𝒛𝓮𝓮𝓃𝒾𝓎𝒶 ᥫ᭡🐬 :
Insha'Allah
2026-10-08 04:26:52
5
Bilal Khan :
خیبر پختونخوا کے لوگوں سے ایک سنجیدہ سوال: آخر ہم کب تک شخصیتوں کے پیچھے چل کر اپنے صوبے کے اصل مسائل نظرانداز کرتے رہیں گے؟
آج اصل بحث یہ ہونی چاہیے کہ ہمارے بچوں کو معیاری تعلیم کب ملے گی؟ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع کہاں ہیں؟ غربت، مہنگائی، صحت، سڑکوں اور امن و امان جیسے بنیادی مسائل پر کتنی عملی پیش رفت ہو رہی ہے؟
کسی بھی سیاسی لیڈر کی حمایت اپنی جگہ، لیکن صوبہ اور اس کے عوام سب سے پہلے ہونے چاہئیں۔ حکومت کسی ایک شخص کی نہیں، عوام کی امانت ہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ اور پوری صوبائی حکومت سے سوال ہونا چاہیے کہ تعلیم، روزگار، صحت اور معاشی ترقی کے لیے واضح اہداف کیا ہیں اور ان پر عملی کام کتنا ہوا ہے؟
خیبر پختونخوا کے عوام کو شخصیت پرستی نہیں، جواب دہی، تعلیم، روزگار اور ترقی چاہیے۔ اختلاف کریں، سوال کریں، لیکن اپنے صوبے کے مستقبل پر سمجھوتہ نہ کریں۔
2026-10-08 05:38:55
10
ALİ ✰ :
یہ بہت حیران کن ہے کہ پاکستانی میڈیا کو چھوڑ کے انٹرنیشنل میڈیا بتا رہا ہے کہ کتنے ہزاروں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر موجود ہیں
اور تو ناقابل یقین مناظر ہیں
2026-10-07 23:35:49
26
🦋⃟ᴠͥɪͣᴘͫ𝄟KhanZadi✮⃝𝆺𝅥⃝🧸 :
in Sha ALLAH most welcome to Islamabad 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-07 23:35:10
66
(TTK)WAXIR ☠️ :
viral kero first comint
2026-10-07 23:33:46
37
pti official :
Inshaallah
2026-10-07 23:39:01
8
Areeba Official✅ :
inshallah is maheeny Mai Imran Khan Saab jail Sy bahir ho gy sb bolo ameen🥰
2026-10-07 23:38:58
38
To see more videos from user @ptiofficial, please go to the Tikwm
homepage.