@gwziyang: 这五类职业的女生不要碰 #情感#戀愛#脫單#追女生#泡妞

恋爱顾问-子阳
恋爱顾问-子阳
Open In TikTok:
Region: MY
Wednesday 07 October 2026 23:47:53 GMT
7398
124
2
109

Music

Download

Comments

user2732714959801
家家 :
看經濟能力
2026-10-08 02:47:44
0
user5076888185208
红茶加冰 :
😁
2026-10-20 00:20:37
0
To see more videos from user @gwziyang, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پریس ریلیز 24اکتوبر2026 شمن خیل اتحاد، یکجہتی اور باہمی تعاون کے عزم کا اعادہ قوم شمن خیل کے معزز مشر محترم حاجی مرزا جان صاحب کی جانب سے گزشتہ روز نیا ناظم آباد میں قوم کے لیے پُرخلوص دعوت کا اہتمام کیا گیا، جس میں شرکت کے لیے آج قوم کے معزز مشران، نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر قوم کے اتفاق و اتحاد کو مزید مضبوط بنانے، باہمی رابطوں اور شمن خیل اتحاد کو مستحکم کرنے کے حوالے سے مختلف اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نشست کے دوران محترم حاجی مرزا جان صاحب کو درپیش مسئلے کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی، جس میں قوم شمن خیل نے بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا۔ قوم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ آئندہ بھی کسی بھی فرد کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو باہمی مشاورت، اتفاق و اتحاد اور اجتماعی قوت کے ساتھ اس کا بھرپور ساتھ دیا جائے گا۔ نشست کے دوران 25اکتوبر2026 کو لانڈھی میں منعقد ہونے والی میٹنگ کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی، جس میں قوم کے اتفاق و اتحاد کو مزید فروغ دینے کے لیے اہم امور زیرِ بحث آئیں گے شمن خیل اتحاد محترم حاجی مرزا جان صاحب اور تمام معزز مشران کا شکریہ ادا کرتا ہے، جن کی کاوشیں قوم کو متحد کرنے اور اجتماعی مفاد کے لیے مل بیٹھنے کا ذریعہ بن رہی ہیں۔ جاری کردہ: میڈیا ٹیم شمن خیل اتحاد آفیشل (سندھ)

About