@adanfatima695: Jasy andy ny pahle bar donya deki hu ❤️‍🩹😥#sadstory #urdupotery #for

Adan Fatima 🍂
Adan Fatima 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 08 October 2026 01:11:27 GMT
97880
5396
638
419

Music

Download

Comments

kisikinhihu101
ꨁ 𝐸م𝐴ن ꨁ :
میری آنکھیں تمھیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے اندھے نے دنیا دیکھتی ہو پہلی دفا ❤️
2026-10-08 01:57:09
181
.adhoori.si.larki
🥀 udas girl :
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے تم نے میرے پیسے دینے ہوں۔😥😥😥
2026-10-08 08:48:09
47
shakar5740
꧁༺ShaKäR༻꧂ :
جیسے کہ ایک مسلمان مکہ مدینہ کو دیکھتا ہے 💯
2026-10-08 11:35:19
99
malikaqib23425
عاقب حافظ آبادی 🫀🔥 :
جیسے : ڈاکٹر نرس کو ، چور پرس کو ، چرسی چرس کو 🥹🫠
2026-10-08 11:34:53
39
salmanmayo04
SALMAN MAYO. 804 :
جیسے کوئی گنہگار جنت کو دیکھ رہا ہو❣️
2026-10-08 12:10:55
40
benish2112
اداس لڑکی :
میری انکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے کسی دیوانے نے اپنا محبوب دیکھا😊
2026-10-08 07:22:36
21
islamkhan7500
islam :
جیسے لوگ عمران خان کو دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں 🥰
2026-10-08 03:52:19
13
konhoap007
Kon :
میری انکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے جہنم میں جانے والا شخص جنت کو دیکھتا ہے واہ[Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-08 15:51:22
7
adeel.ranja100
🪷 𝓐𝓪𝓭𝓲 🌒 :
جیسے کہ ماں اپنے بچے کو دیکھتی ہے 🥹👀
2026-10-08 07:44:48
10
farhan_ali908
⚜️Maلik فرحان ⚜️ :
جیسےکسی انسان نے پہلی دفعہ دنیا دیکھی ہو 🫰🏻
2026-10-08 07:56:41
11
57alay00
Buttمحکمہ🦅 :
میری آنکھیں تمھیں ایسی دیکھتی ہیں جیسےبپاری سونے کو دیکھتا ہے ہائےالللہ اف!!!!!!❤️
2026-10-08 08:13:34
6
shayan612941
ɪᴹ᭄ЅℋᎯℕℐ °☾ :
جسے کسی اندہ نے پہلی مرتبہ دنیا دیکھی 🫀🫂
2026-10-08 07:48:51
6
mani_7722
A🚩 :
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں💔۔ جیسے کوئی پیاسا پانی کو۔ 😔💯
2026-10-08 06:04:59
6
asad.gee453
Asad Gee :
jaise koi bacha kise ko daikhta hai🥰🥰
2026-10-08 02:53:10
5
shary.vasti.ala.1
💔✍️شہری وسطی آلہ01😎✌️ :
جیسے ایک ماں بچے کو دیکھتی ہے🥰🥰🥰
2026-10-08 10:07:57
6
rana_shahzaib20
♕︎𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛𓅓 :
میری آنکھیں تمھیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے ... 🥹 کوئی عاشق دنیا کے تمام چہرے محبوب کے چہرے میں دیکھتا ہے....💔💔
2026-10-08 08:05:13
5
lastwishmoot55
آخر موت :
جیسے کیسی عشق کا جنازہ
2026-10-08 08:01:37
5
lalikiheer08
ʜᴇᴇʀ🫀 :
جیسے اندھا بھی دیکھے تو دیوانہ ہو جاے
2026-10-08 03:55:12
24
abrar.ali.abbasi70
Abrar.Ali👑 :
barson sy bhatka apni maznil ko 🥲
2026-10-08 07:25:19
5
bintehhawa
FIHA🚩 :
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے بچہ کھلونے کو دیکھتا ہے
2026-10-08 06:06:28
15
maliktouseef638
MalikTouseef638 :
میری انکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے کوئی شخص اپنی ادھوری خواہش کو حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتا ہے 🥰
2026-10-08 05:40:40
7
habib.ahmad7928
👑 RAJPUT 👑 :
jaise aakhri bar maine apne abbu ko dekha tha🥺😭😭
2026-10-08 03:50:18
8
killer.boy..302
★彡[👑.Â☜❤☞Š.👑]彡★ :
جیسے شرابی بہت دیر بعد شراب دیکھتا ہے 👀🥃
2026-10-08 09:41:15
6
eishalfatima398
𓍯ᴀ𓂃𓏧 :
جسے تم صرف میری ہو 🤕
2026-10-08 06:31:49
9
To see more videos from user @adanfatima695, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About