اگر ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے تو باپ جنت کے دروازے کی چاپی ہے پہلے دروازے کا لاک کھولو گے تو جنت میں جاؤ گے اس لیئے باپ کی قدر کیا کریں اللہ پاک سبکے والدین کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
اسلام میں باپ کا مقام اس قدر اہم ہے کہ بچوں کی پہچان ان کے باپ کے نام سے ہی ہوتی ہے۔ قرآنِ پاک میں ارشاد ہے:
"بچوں کو ان کے باپ کے ناموں سے پکارو، یہ اللہ کے نزدیک زیادہ انصاف کی بات ہے۔" (سورہ الاحزاب، آیت: 5)
حتیٰ کہ قیامت کے دن بھی انسان کو اس کے اور اس کے باپ کے نام سے پکارا جائے گا۔
گھر کا سربراہ اور محافظ
اسلام نے باپ کو گھر کا سربراہ اور چھت بنایا ہے۔ ان پر پورے گھر کی کفالت، بچوں کی اچھی پرورش، تعلیم و تربیت اور انہیں حلال رزق کھلانے کی ذمہ داری ڈالی ہے۔ باپ کی اس محنت اور قربانی کی وجہ سے ان کا رتبہ نہایت اہم ہے۔
2026-10-08 08:12:24
12
Alam sher :
باپ کی اپنی جگہ لیکن ماں بچے کی سانس ہوتا ہے اس لئے اسکے بغیر زندگی مشکل ہے
2026-10-08 03:54:45
32
ملک اسفند سگو :
یہ باپ اور بیٹے کی خاموش محبت ہوتی ہے—
نہ باپ اپنے جذبات لفظوں میں بیان کرتا ہے، نہ بیٹا آسانی سے اپنے دل کی بات کہتا ہے۔
مگر ایک دوسرے کی فکر دونوں کو خاموشی سے رہتی ہے۔
باپ اپنی ضرورتیں بھول کر بیٹے کا مستقبل سنوارتا ہے، اور بیٹا بڑا ہو کر باپ کی تھکن دیکھ کر دل ہی دل میں تڑپتا ہے۔
یہ رشتہ لفظوں کا نہیں، قربانیوں اور خاموش محبت کا رشتہ ہوتا ہے۔
باپ کی محبت شاید کم نظر آتی ہے، مگر اس سے بڑھ کر گہری محبت کوئی نہیں۔ ❤️
2026-10-08 03:52:13
15
Åĺmåş afridi :
حقیقت دے یار😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
2026-10-08 03:27:56
34
Sahil"^♤Dj's :
جو بھی ھے
آجکل دونوں پر فرض ھے ایک دوسرے کے لئے محبتیں پیدا کرے اور اپنے بچوں کو تاکید کریں
جو آپ کو زندگی بھر جوکھن اٹھاکر
محنت کرکے پالا سب سے پھلے اس کا عزت لازمی ھے
👈❤️آپ کچھ بھی کرو اللہ کے واسطے اپنے بچوں کو صحیح کرنے کا ھدایت اور اس پر عمل کرنے کی تاکید کرتے رھیں
2026-10-08 03:53:20
13
Yasir Zaman :
I love you BaBa 😘
2026-10-08 05:31:20
1
SHAHZAD ALI SHAIKH :
ایک حدیث پاک میں فرمان ہے
آپ اپنے باپ کے چہرے کا پیار سے ایک بار دیدار کرو ایک حج کا ثواب دو بار دیدار کرو دوسرے حج کا ثواب ایسے ہی ہر بار دکہو ہر بار حج کا ثواب لکہا جائیگا جزاک اللہ
2026-10-08 09:56:39
1
Waqas Shaheen :
جو باپ کی قدر نہیں کرتا۔وہ برباد ہو جاتا
2026-10-08 09:04:21
3
Ajab Khan :
یہ ایک تلخ مگر حقیقت ہے
جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا
2026-10-08 08:31:42
5
👑Amͥjaͣdͫ🔥𝓚𝓲𝓷𝓰💞 :
Love baba
2026-10-08 04:27:07
3
𝐉𝐚𝐠𝐮𝐚𝐫 ☾︎ :
father
2026-10-08 05:29:39
1
Veer Awan :
اس ویڈیو کو سمجھنے کیلۓ بہت بڑا دل چاہیۓ
2026-10-08 06:48:15
6
Rana Waqas :
ye Kam sai ni ha... Mama ..papa ..hamre Liye dono 1 jese hone chiye
2026-10-08 06:40:11
2
Tariq Butt :
سایہ دینے والا 🌲 درخت دھوپ میں جلتا ہے سایہ دینا بند ہو جائے تو اس کا کاٹ دیا جاتا ہے
2026-10-08 04:54:14
7
Masoom :
ماں تو گھر پر رہتی ہے اس لیے زیادہ پیار ہوتا ہے باپ تو زیادہ پردیس میں رہتا ہے باہر کمانے کے لیے
2026-10-08 03:41:15
9
mano billi❤ :
bilkul
2026-10-08 05:38:49
2
HAHSiM :
🤲🤲🥲🥲🤲🤲
2026-10-08 04:53:42
1
Firoz :
এটাই বাস্তব জীবনে রুপ
2026-10-08 08:14:50
3
DILBADSHAH.06 :
ویسے دل کو چیر دینے والے ویڈیو ہے
2026-10-08 07:51:56
3
MD Halim Khan :
😭😭😭😭😭😭😭বাবাদের কষ্ট গুলো স্বয়ং আল্লাহ ছাড়া কেউ বোঝেনা 😭😭😭🤲🕋দোয়া করি বাবা ওপারে ভালো থেকো মিস ইউ বাবা😭😭😭😭🤲😭🕋
2026-10-08 08:46:38
2
💔💔💔 :
I misss you Baba jani 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-08 07:14:20
1
To see more videos from user @hariskhan0229, please go to the Tikwm
homepage.