چاہنے والے تیرے ہزار ہوں گے
کہاں سارے تیرے وفادار ہوں گے
کچھ جان لینے والے ملیں گے
کچھ تیرے جان نثار ھوں گے
آنا پرستوں سے پالا پڑے گا
چہرے مگر خاکسار ہوں گے
دیکھنا دشمن کی پہلی صف
سامنے تیرے یار ہوں گے
2026-10-08 18:53:07
0
To see more videos from user @shayri538, please go to the Tikwm
homepage.