@qisamt1: بعض اوقات مجھے واضع سمجھ آتی ہے کہ اللہ میری پکار سنتا ہے اور کسی نہ کسی وسیلے سے مجھے جواب بھی دیتا ہے میں اپنے رب کی نگاہ میں ہوں اور یہ احساس ب 7بہت کمال کا ہے اور مجھے بہت سکون دیتا ہے #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #foryoupage #fffffffyyyyyyyppppppシ