:سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔😭یا اللّٰہ میری بی جھولی بھر دے 😭🥹آمین یارب العالمین
2026-10-08 08:06:12
139
M Hussain :
awal o ahir 14bar drood sharif k sath maghrib ki nmaz k bad 1350bar ya wahhabu par ly Allah Pak us kb sare lam asan kr de ga
:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام ا س کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح ا سی سے ہو جائے۔ حذیفہ کو لائبہ کا بنا دے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 😭🥺❤