@usmanedit844: جانتے ہو ازیت کیا ہے جب تم اس شخص سے رابطہ نہ کرنے کا عہد کرو مگر تمہارا دل تمہارے خلاف ہو جائے تم اپنے دل اور دماغ کی جنگ سے تنگ آکر دل کی خواہش کہ آگے سر جھکا دو اور اس شخص سے رابطہ کرنے میں پہل کرو مگر وہ شخص تمہارے دل اور جذبات کی دھجیاں اڑا دے اور تمہیں نظر انداز کردے تیرے علاوہ کسی نے اتنا نہیں ستایا تیرے علاوہ کسی نے اتنا نہیں رلایا تیرے علاوہ بہت سے لوگوں نے چاہا مجھ کو تیرے علاوہ کسی سے میں نے نہ دل لگایا تیرے علاوہ بھی تھے بہت سے حسین چہرے تیرے علاوہ قسم خدا کی کوئی نہ بھایا تیرے علاوہ بھی لوگ بچھڑے تھے مجھ سے لیکن تیرے علاوہ کوئی بھی مجھ کو نہ یاد آیا تیرے علاوہ مجھے مسیر تھی ساری دنیا تیرے علاوہ سکون دل کو کہیں نہ آیا تیرے علاوہ سبھی کے سینے میں دل تھا شاید تیرے علاوہ سبھی کو مجھ پہ رحم آیا تیرے علاوہ #deeplines #naturevibes #esthetic #smoothnesstrick #viraltiktok @✭Sᗩᒪᗰᗩᑎ☆ @AhMAD @DeepThoughtsByAzan @عثمان🪐