@.fun.with: صبح کی پہلی روشنی میں چہرے کی رنگت ایسی اڑی ہوئی تھی، جیسے رات بھر روح ماتم کرتی رہی ہو۔ 🥀💔 آنکھوں میں نمی، لبوں پر خاموشی، اور چہرے پر وہ درد تھا جسے لفظ بھی بیان نہ کر سکے۔ 😔🖤 مگر یاد رکھو، یہ درد تمہاری آخری منزل نہیں۔ 🌙 خود کو سنبھالو، اکیلے ہی سہی… چلتے رہو، ایک دن یہی آنسو تمہاری طاقت بنیں گے۔ 🤍🥀 اور آخر میں دل سے ایک بات… 🥹🤍 کل کی ویڈیو کو 1M+ ویوز تک پہنچانے والے ہر شخص کا دل سے شکریہ۔ 🫶🏻❤️ آپ لوگوں کی محبت اور سپورٹ میرے لیے واقعی بہت معنی رکھتی ہے۔ 🥀 اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے۔ 🤲🏻✨ اگر آپ نے میری ویڈیو دیکھی تھی تو بس ایک ❤️ کمنٹ میں ضرور چھوڑ جانا، تاکہ مجھے پتا چلے کون کون ساتھ ہے۔ 🫂❤️ #sadvibes#deepfeelings #alonevibes #FYP #1MViews