@old_memories48: "اعلان قل خوانی خواجہ محمد نذر حسین اور انکی اہلیہ مولوی کلیم،قاری ندیم صدیقی اور قاری فہیم صدیقی کی والد اور والدہ کی قل خوانی بروز جمعہ بتاریخ 9 اکتوبر 2026 کو بستی خواجہ میں ہو گی تمام اہل اسلام اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔ شکریہ #oldmemories🥺 #bastikhawaja #انا_لله_و_انا_اليه_راجعون