ساری زندگی ہنسانے والا آخر میں غمگین کر کے چلا گیا 😔🥲
2026-10-08 06:00:24
521
Waheed_durrani_302 :
he is Muslim
or
non Muslim
2026-10-08 12:03:53
4
fatima :
:عزت ہے دولت ہے شہرت ہے لیکن آخر موت ہے 💔
2026-10-08 10:37:29
55
💫🤍اعجاز احمد ❤️🤍✨ :
hamary bachpan k hero khtam ho rahy hain 😢
2026-10-08 09:49:30
40
7: July:2026 :
ye ghr kiska favt hy
2026-10-08 11:19:24
97
aqsa malik :
I miss you sir 🥺
2026-10-08 06:39:24
127
MUSKAN_110🚩 :
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
اللہ پاک جنت میں جگہ دے
2026-10-08 12:51:15
5
🔥 BILAL NIAZI 🔥 :
Bhagwan ka diya sab kuch tha Daulat thi, Shohrat thi, Izzat thi, bass ek Maut ki kami thi wo bhi poori hogayi 😭😭.
He was a truly great actor and a wonderful human being. RIP, Sir!
2026-10-08 09:44:54
27
iqrarhussain5305 :
Allah pak jannat ma jaga day
2026-10-08 07:05:42
38
Rehan Khan :
Main q ithna udaas hon yar[Broken heart]
2026-10-08 11:31:24
3
𝗠𝗥_𝗠𝗨𝗦𝗧𝗔𝗙𝗔 🚩 :
hasa rahe ho ya Rola rahe ho 🥺
2026-10-08 10:10:18
22
Baloch :
@️:ہمارے بعد محفل میں افسانے بیاں ہونگے
بھاریں ھم کو ڈونڈیں گی نے جانے ھم کہاں ہونگے
Great Actor🥺
2026-10-08 06:00:46
38
𝑵 𝒂 𝒛 ࿐ 𝑵 𝒂 𝒊 𝒏 🇸🇦 :
Ye mera apna dard ha bhaiii apna hi rahyy ga 😭😭😭
2026-10-08 11:12:17
2
SHuHaB ALi 🔥🦅 :
🥺my favorite actor 💔💔💔
2026-10-08 05:56:25
11
SaaD~Yousafzai• :
he is amazing funny legend 😭😭😭
2026-10-08 11:00:42
1
Ayesha 665 :
control majnu 😳
2026-10-08 06:21:00
8
Unknown :
ویسے تو آج تک کچھ پتا ہی نہیں چلا کہ کتنا وقت گزر گیا، لیکن روزانہ دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے بچپن کے پسندیدہ لوگ ایک ایک کرکے اس دنیا سے رخصت ہو رہے ہیں۔ تو اس کا مطلب ہے کہ ہمارا وقت بھی قریب آ رہا ہے۔ 😔
افسوس اس بات کا نہیں کہ موت آنی ہے، کیونکہ موت تو سب کو آنی ہے۔ بس دعا ہے کہ اے اللہ! جب بھی موت آئے، مجھے اسلام پر اور ایمان کی حالت میں نصیب ہو۔ 🤲🏻♥️
2026-10-08 06:38:24
5
Mazhar Manzoor :
“Aa gaye meri maut ka tamasha dekhne…” 😭💔
Aaj ye dialogue dil cheer gaya… Legend Nana Patekar 🕊️🎬
Legends never die. 🖤
2026-10-08 08:49:14
7
SajidHussain.1 :
ہمارے بعد محفل میں افسانے بیان ہوں گے
بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی نا جانے ہم کہاں ہوں گے
2026-10-08 06:17:27
16
Gaffar Ali :
nana patekar💔😢
2026-10-08 06:14:09
5
Abdullah Ashfaq Rajput :
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-10-08 06:28:35
17
fayazsoomro7439 :
me ek Sidharth Shukla ki le roi thi aur AJ is k Liye roi hn 😭
2026-10-08 06:19:59
9
⚜️N_K⚜️ :
story check kàro plz
2026-10-08 06:19:06
16
To see more videos from user @imrazahussain, please go to the Tikwm
homepage.