yad to muje sb Kuch h k ma kesi thi hasti muskrati koi tenthon koi diprethion ni tha [Crying][Teary eyed][Crying]
2026-10-08 11:42:46
0
Ano♥️G :
@Ano♥️G:@Ano♥️G:@Ano❤️:اے اللہ میں عبد الرحمن تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبد الرحمن تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبد الرحمن ) 🌹🤲
2026-10-08 09:52:54
1
Sadaf :
pr mujy tu sab yad hai mai pehly kaisi thi or ab kaisi ho kash aisa hota k hum pehly jaise hoty🥺🥺
2026-10-08 10:27:48
2
jutt 🇵🇰 🇪🇸 :
nice
2026-10-08 06:44:25
1
★༄❅Ɲaͥꪝaͣbͫ 𝕫Ⓐ𝕕a❅࿐★ :
تم پہلے وہ شخص تھے جو چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں بھی خوشی ڈھونڈ لیتے تھے،
اپنوں کے لیے دل سے جیتے تھے اور کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بننا جانتے تھے۔
تم برے نہیں ہوئے، بس زندگی کی تلخیوں نے تمہیں تمہاری اپنی خوبصورتی بھلا دی۔
ذرا خود کو یاد کرو… تم پہلے بھی بہت خوبصورت تھے، شاید آج سے کہیں بہتر۔ ❤️🩹
2026-10-08 08:05:55
3
Haider Ali :
kamal krte ho g aap
2026-10-08 07:47:19
1
new Id ha :
2026-10-08 05:15:51
2
syed.imran.official :
تعلق توڑنا ہی تھا تو محبت کیوں کی تھی
یوں جان چھوڑ دینے سے وفا تو کم نہیں ہوتی
2026-10-08 03:42:48
2
Waseem . :
mare ankho ma dako ka sa ho 🥺🥺🥺
2026-10-08 12:10:59
0
Mahi.... :
2026-10-08 12:34:33
0
Ali Raza :
2026-10-08 12:26:17
0
Ali Raza :
2026-10-08 12:26:05
0
—̳͟͞♡𝙎𝘼𝙉𝘼⏤͟͞⃝🦋 :
2026-10-08 09:09:08
0
❥ᴹᴿ𝙎𝘼𝘽𝙄 𝙅𝙐𝙏𝙏𓄂 :
ایک تیرے دکھ پر حوصلہ ٹوٹا میرا
ورنہ کیا کیا نہیں دیکھا میں نے اتنے سالوں میں!
2026-10-08 13:12:12
0
mubeen :
kee yaad kradita hi
2026-10-08 13:06:42
0
Q zaman :
مت کھول میرے ماضی کی کتاب کو ۔
میں جیسا تھا وہ رہا نہیں
جو ہوں وہ دِکھا نہیں
2026-10-08 11:02:25
0
Ghazi :
🥰
2026-10-08 08:37:41
2
𝓡𝓐𝓦𝓐𝓛 𝓩𝓐𝓓𝓐 😎 :
❤️❤️❤️
2026-10-08 08:46:17
1
Anjum Kamyana65 :
💔
2026-10-08 07:38:04
1
asmiashuu☺ :
👀❤🩹😒
2026-10-08 04:33:19
2
To see more videos from user @guna_gaar, please go to the Tikwm
homepage.