@sameereditz38: حسن نواز کا بڑا بیان! 🇵🇰🏏 "بھارت دنیا کی نمبر ون کرکٹ ٹیم ہے۔ ان کے خلاف اس اننگز کے بعد میرے اعتماد میں بہت اضافہ ہوا۔ میری خواہش تھی کہ پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتوں، لیکن ہماری چھوٹی چھوٹی غلطیوں کی وجہ سے ہمیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔" 💔 ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے، لیکن ایشین گیمز میں حسن نواز کی شاندار فائٹنگ اننگز نے ثابت کر دیا کہ ان میں کتنا ٹیلنٹ اور جذبہ موجود ہے! 💚✨ #creatorsearchinsights #pleasegoviral #foryou #foryou #foryoupage