@jambrother302: انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوسناک خبر ہے اللہ اکبر۔😭😭 اچانک موت کی خبر،😭 ہمارے رکن پور کے بہادر نوجوان رئیس عرفان بھائی نے جس بہادری اور انسانیت کے ساتھ اپنی جان دی ہے، یہ شہادت سے کم نہیں۔ 1122 والے ہمارے ہیرو ہیں جو دوسروں کی جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ پانی میں کود کر کسی کو بچانا اور اس دوران اپنی جان دے دینا یہ بہت بڑی قربانی ہے۔ اللہ تعالیٰ عرفان بھائی کی شہادت کو قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور ان کے گھر والوں کو یہ بڑا صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ اللہ نے قرآن میں فرمایا ہے: *"جس نے ایک جان کو بچایا گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا"* وہ اسی عمل کے دوران شہید ہوئے ہیں۔ اس دکھ کی گھڑی میں ہم برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین#foryou #foryoupage #foryourpage #foryoupage❤️❤️ #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 @zulkaranin1122