مولوی صاحب دتا لونے والا چنیوٹ کا رہنے والا ہے جنگ کا رہنے والا نہیں ہے
2026-10-08 17:35:48
16
شاعر ندیم عباس ندیمی(لقمان الہ :
کیا اے سچ ہے
2026-10-08 06:16:50
15
شوکت عباس ، :
ایسے لوگوں کو ممبر دے دیتے ہو جو جھوٹ پہ جھوٹ بولتے ہیں
2026-10-08 06:02:48
50
Murad Sher Gill :
دتہ لینے والا درویش صفت انسان تھے وہ ایسی گھٹیا بات نہیں کر سکتے تھے افسوس ہوا یہ بات سنکر
2026-10-08 07:07:06
42
Muzammal Jee 🇬🇧 💎 :
مولوی صاحب جھوٹ بول رہے ہیں اور یہی پاکستان میں زیادہ تر مولوی کا طریقہ کار اپنی طرف سے کہانیاں بنا کر عوام کو خوش کرنا ۔
2026-10-09 01:02:47
14
Arif Ali :
sara jhot h
2026-10-09 01:59:50
7
Tasswar Iqbal.arain :
Allah Dita loony Wala bht acha insan tha Allah pk darjat buland farmaye
2026-10-08 16:05:50
15
Sabarking754 :
ممبر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیٹھ کر گالی افسوس اللہ ہدایت دے
2026-10-08 07:22:13
10
Sultan Awan :
ماں کا نام اس قصہ میں لینا کیا ضرور تھا ؟
2026-10-10 11:53:07
2
Muhammad Ali :
Mera Ghar k Sath Ghar hai lony pind hai ditta lony waly ka ghar
2026-10-09 10:44:04
1
Waqar Mustafa 627 :
صاحب دتا لونے والا چنیوٹ کا رہنے والا ہے جنگ کا رہنے والا نہیں ہے
2026-10-10 10:14:30
4
hafiz :
اے مولوی اللہ کریم آپکو ہدایت عطا فرمائے آمین
2026-10-08 16:34:19
9
Asif Ameen Baloch :
مولوی صاحب اس کا نام اللّٰہ دتہ تھا۔ کسی نام لینا پورا لینا سنت باقی کردار اپنا ھوتا ھے اس کا
نام اللّٰہ دتہ مطلب اللّٰہ دتہ۔
2026-10-09 03:41:15
5
seuol :
مولوی اللہ تینوں ہدایت نصیب فرمائے آمین
2026-10-09 08:20:51
7
تشنہؔ عدیل 📝‼️ :
استغفر اللہ مبر پر بیٹھ کر کسی کو گالی نہیں دینی چاہیے اس نے تو حد ہی کر دی ہے وہ اتنا گرا ہوا انسان نہیں تھا اللہ تعالی اللہ تعالی ہونے والا کو جنت نصیب کرے اور اس کے گناہوں کو معاف کرے وہ امام پاک کو ماننے والا تھا سچا عاشق تھا مولا علی کا
2026-10-09 15:38:17
5
Na cheez :
اللّٰہ دتہ خاں صاحب بہت زیرک انسان تھے اللّٰہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-10-08 17:48:28
8
Ch Nisar :
اللہ دتہ خاں صاحب نوں تے بہوں سنڑیا پر حضرت توہن پہلی واری سنڑیاں اور عقل دنگ رہ گئے اے
2026-10-08 12:46:07
5
572ناطق بلوچ :
جھوٹ
2026-10-08 06:52:26
9
Afzal Billa7861599 :
maulvi Sahab sharm karo is Duniya Mein Nahin Hai uski burai Na Karo vah bahut achcha insan tha
2026-10-08 06:42:42
8
Sajid Abbas :
مولانا صاحب، ادب کے ساتھ عرض ہے کہ اللہ دتہ لونے والا کے بارے میں میری معلومات کے مطابق وہ جوانی ہی میں وفات پا گئے تھے۔ اس لیے انہیں بوڑھا کہنا درست معلوم نہیں ہوتا۔ گزارش ہے کہ ایسی باتوں میں مستند معلومات کی بنیاد پر گفتگو فرمائیں تاکہ حقیقت واضح رہے اور کسی قسم کی مبالغہ آرائی نہ ہو۔ جزاک اللہ خیراً۔
2026-10-10 16:28:07
0
قاسم کھوکھر150🫀🔒🌏 :
مولویوں نے بھی جھوٹ بول بول کے لوگوں کو گمراہ کیا ہوا ہے
2026-10-10 01:54:25
3
Tariq Sial :
nice qari sb
2026-10-10 05:31:38
2
javedali545454 :
2026-10-08 20:51:48
2
irfankhansherwani98 :
ya allah ka wli log heun alim.hein
2026-10-08 20:17:38
3
To see more videos from user @news.com007, please go to the Tikwm
homepage.