@jannat_srfz_official: #jannat_srfz

نِــــــــقَابِــــــــــــي🥷
نِــــــــقَابِــــــــــــي🥷
Open In TikTok:
Region: BH
Thursday 08 October 2026 04:22:47 GMT
8925
757
22
50

Music

Download

Comments

haider.wala0
Haider Wala :
439 کرنے کو تو ہم ایک دوسرے کیلئے کسی نہ کسی بہانے آسانی کرسکتے ہیں اور نہ کرنے کو جہاں آسانی ہو رہی ہو وہاں پر بھی ہم کسی نہ کسی بہانے ایک دوسرے کو مشکل میں ڈالنے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ پیغام لکھنے والا نے ایسی تعلیمات نہیں پھیلائی ہیں کہ کوئی کسی کی بہن اور بیٹی بھگا کر لے جائے اور شادی کرلے بلکہ اس نے ایسی تعلیمات پھیلائی ہیں کہ جو لڑکی اور عورت پسند ہو تو اس کے گھر والوں کو بتا کر اور منا کر اس سے نکاح کیا جائے۔ پیغام لکھنے والا نے موجودہ معاشرے میں نکاح کو آسان بنانے کیلئے بڑی کوششیں کیں ہیں کچھ لوگوں کی باتیں بھی سنی ہیں لیکن وہ اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹے گا وہ معاشرے میں رہنے والے لوگوں کے فائدے کیلئے اللّه کی رضا کی خاطر پیغامات لکھ کر پھیلاتا رہے گا۔ یہ ایسے ہوتا ہے کہ جب آپ لوگوں کے فائدے کیلئے کام کر رہے ہوتے ہیں تو کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن سے یہ بات ہضم نہیں ہورہی ہوتی ہے اور وہ آپ کو اپنی اوقات دیکھاتے ہیں، آپ کے کام میں دخل اندازی دینے کی کوشش کرتے ہیں اور آپ کو بلاوجہ باتیں سناتے ہیں لیکن جب وہ آپ کی حوصلہ شکنی نہیں کرپاتے ہیں تو ان کچھ لوگوں میں سے کچھ آپ کے کام کے تابع ہوجاتے ہیں اور کچھ اپنا راستہ بدل لیتے ہیں۔ یہ صرف اپنے ذہن کو مطمئن کرنے والی سوچ ہوتی ہے کہ اگر فضول رسم و رواج کو نظرانداز کرکے شادی کی تو لوگ برا کہیں گے اور اگر فضول رسم و رواج کو اپنا کر شادی کی تو لوگ اچھا کہیں گے بس اس چکر میں کہ ہم ایک دوسرے کو کیا کہیں گے ہم نے معاشرے میں شادی کو بڑا مہنگا بنادیا ہے حالانکہ ہم شوق سے سادگی سے شادی کرنے کا رجحان بڑھا کر یوں اللّه کو خوش کرسکتے ہیں اور شادی کو نہایت سستا بناسکتے ہیں۔ ہم لوگ معاشرے میں خوشحالی کی بجائے تنگدستی کی طرف اس لیے بڑھ رہے ہیں کہ جسے ہمیں اہمیت دینی چاہیے اسے نظرانداز کرتے ہیں، جہاں ہمیں سخی بننا چاہیے وہاں کنجوسی سے کام لیتے ہیں اور جہاں ہمیں کنجوسی سے کام لینا چاہیے وہاں سخی بن جاتے ہیں۔ ( پیغام لکھنے والا : علی حیدر ) 09-06-2024
2026-10-08 10:19:56
1
sajid.ul.rahman8
Sajid Ul Rahman :
2026-10-08 06:10:19
1
yarmuhammad061
YARMUHAMMAD 💗 :
2026-10-08 07:32:10
0
siriusssblack
Қалбимда сан аллохим🥰🕋 :
мошаллоҳ 🥰🥰
2026-10-08 12:43:27
0
sajid.ul.rahman8
Sajid Ul Rahman :
2026-10-08 06:10:25
0
sajid.ul.rahman8
Sajid Ul Rahman :
2026-10-08 06:10:22
0
sajid.ul.rahman8
Sajid Ul Rahman :
🥰🥰🥰
2026-10-08 06:10:15
1
afnan.hanan71
Afnan hanan :
🥰🥰🥰
2026-10-08 06:47:06
1
farman5785
Farman :
🥰🥰🥰
2026-10-08 08:31:22
1
anwar.madrahimov.05
⦊🇹🇲⦉𝔸ℕ𝕎𝔸ℝ⦊🇧🇾⦉🇺🇿⦉ :
🥰🥰🥰
2026-10-08 14:50:11
0
mudsar.ali.wagan
Mudsar ali wagan :
🥰🥰🥰
2026-10-08 04:40:46
0
user5774282086347
أمـ❤ـيـ❤ـرةّ آمـ❤ـيـ❤ـ :
🥰🥰🥰🥰🫶🏻🫶🏻🫶🏻
2026-10-08 07:14:23
1
mqadeer.jilajils
m qadeer ❤️ jalalpur Shri :
😇😇😇
2026-10-08 05:17:06
0
nainaakhtarahmed
🌿🇸🇦🇮🇷⚔️🇮🇷🇸🇦🌿 :
❤️❤️❤️❤️
2026-10-08 05:49:25
0
34579anccmi
🦋✨ Mah :
😊
2026-10-08 04:24:36
0
user5144121277885
🥀یاقلبی🥀 :
🥰🥰🥰
2026-10-08 05:03:37
0
user3670585943346
❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-10-08 06:58:38
0
md.limon1299
M RJ .LiMON :
🥰🥰🥰
2026-10-08 04:25:33
0
ali6269615
ali :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-08 04:25:16
0
34579anccmi
🦋✨ Mah :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-08 04:24:40
0
itsxtylish786
꧁༺دیوانۂ سرکار ﷺ༻꧂ :
💯💯💯
2026-10-08 16:19:47
0
itsmalikofficial44
Hassan Malik :
🥰🥰🥰
2026-10-08 16:47:48
0
To see more videos from user @jannat_srfz_official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About