@w3skillset: PSX میں P/E Ratio اور EPS کیا ہے؟ آسان مثال کے ساتھ مکمل وضاحت | Pakistan Stock Exchange پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کسی کمپنی کا stock analyze کرتے وقت P/E Ratio اور EPS دو بہت اہم financial indicators ہیں۔ اس ویڈیو میں آسان زبان میں سمجھیں: P/E Ratio کیا ہے؟ P/E Ratio کیسے calculate کیا جاتا ہے؟ EPS کیا ہے؟ EPS کیسے calculate کیا جاتا ہے؟ P/E اور EPS کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ P/E Ratio 30 سے کم ہونے کا کیا مطلب ہے؟ Positive EPS کیوں اہم ہے؟ ایک practical example کے ذریعے P/E اور EPS کو کیسے سمجھیں؟ مثال: Share Price = Rs. 200 EPS = Rs. 10 P/E = 200 ÷ 10 = 20 ساتھ ہی یہ بھی سمجھیں کہ صرف کم P/E یا positive EPS کی بنیاد پر stock خریدنا مناسب نہیں۔ Company کی profit growth، ROE، debt، cash flow اور دیگر fundamentals کو بھی دیکھنا ضروری ہے۔ یہ ویڈیو PSX beginners، stock market investors اور fundamental analysis سیکھنے والوں کے لیے مفید ہے۔ Educational purpose only. یہ ویڈیو کسی stock کو buy یا sell کرنے کی recommendation نہیں ہے۔ #PSX #PakistanStockExchange #PSXPakistan #PERatio #EPS
پاکستان میں کوئی کمپنی نہیں جس کے دور لمبے وقت کیلئے ہوں، 25 قسم کی ٹیکس ہیں میں نے 749 روپیہ کا منافع کنائا،جبکہ کمیشن ٹیکسز لگا،کر 459 روپیہ ٹیکس لگ گیا
2026-10-10 05:25:42
3
🏴 ســــہــــیــــل 🚩 :
Sir, PE ratio 30?
10 sy kam Nhe hona chahain?
2026-10-08 04:38:07
1
Ahmad Leghari Baloch :
آدھا سچ
2026-10-09 15:59:06
1
Viral_Signs :
Nyce 🌹
2026-10-08 16:16:36
1
hsn :
sir if you add the caption in English, easy for read, or add pin comment, in urdu caption is not easy to read, ....
2026-10-08 05:42:24
1
To see more videos from user @w3skillset, please go to the Tikwm
homepage.