@mandibahauddinnewz: افسوسناک خبر: بھارتی سینئر اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے گوا / ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور، متعدد ایوارڈ یافتہ اور سینئر ترین اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے ملهار پاٹیکر اور ہسپتال کے ذرائع کی جانب سے کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نانا پاٹیکر کو گوا کے علاقے ڈونا پاؤلا (Dona Paula) میں واقع ان کی رہائش گاہ پر شدید دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی منیپال ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں صبح 5:20 بجے ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔ ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کے چیف ڈاکٹر شیکھر سالکر نے میڈیا کو بتایا کہ "اداکار کو بچانے کے لیے 45 منٹ تک مسلسل سی پی آر (CPR) دیا گیا اور تمام ممکنہ طبی کوششیں کی گئیں، مگر وہ جانبر نہ ہو سکے"۔ طبی ضوابط کے تحت کیس کی میڈیکو لیگل (MLC) رجسٹریشن کر لی گئی ہے اور پوسٹ مارٹم کے بعد میت اہلخانہ کے حوالے کی جائے گی۔ نانا پاٹیکر کے اچانک انتقال کی خبر سے بالی ووڈ، ہندی و مرادٹھی سینما اور ان کے لاکھوں مداح شدید صدمے میں ہیں۔ بھارتی حکومت اور شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات نے ان کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ #NanaPatekar #Bollywood #NanaPatekarPassesAway #IndianCinema #BreakingNews
ہمارے بچپن لے ہیرو ایک ایک کر کے ہمیں چھوڑتے جا رہے ہیں😭😭۔
2026-10-08 08:13:06
75
𝗬𝗮𝘀𝗲𝗲𝗻 𝗺𝗼𝗵𝗺𝗮𝗻𝗱 🔥 :
haye 🥲💔
2026-10-08 07:28:19
161
Ramzan khan :
Afsos unki maut ka nahi, afsos sirf is baat ka hai ke kaash woh Islam ki daulat ke saath duniya se rukhsat hote. Insaan kitna bhi kamyab kyun na ho, asal kamyabi Imaan ke saath duniya se jaana hai. Kaash unki zindagi ka aakhri lamha Imaan par hota
2026-10-08 08:30:35
44
shanii :
آگئے میری موت کا تماشا دیکھنے 😔😔
2026-10-08 08:06:02
30
Ebadat🖤 :
کوئی اللّه کا نیک انسان بنا کسی مطلب کے انسانیت کے ناطے یا اللّه کی رضا سمجھ کر ہماری بھی ہیلپ کر دے لیکن پلیز دل ازاری نہ کیجیے گا اگر کوئی ایسا اچھا انسان مل گیا جس میں انسانیت ہوئی میں اسی سے نکاح کروں گی اگر نہ بھی کچھ کر سکے تو ہمارے حق میں بس دعا ہی کر دیجیے گا میں آپ کی وہ بھی ہیلپ ہی سمجھوں گی باقی اللّه پاک بہتر وسیلہ بنانے والا ہمارا انشاءاللہ😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-08 12:17:34
11
❣️Emaan❣️ :
call me
2026-10-08 10:24:39
15
👑 𝑨𝒉𝒎𝒆𝒅 𝑨𝒘𝒂𝒏𝒛𝒂𝒅𝒂 :
peace be upon him..
mind blowing actor 🥀💫
2026-10-08 07:46:49
3
Emaany🍒 :
Mene aaj apni czn kho dia please us k kaliye Dua maghfrt kr den😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-08 07:55:24
23
M® SH€ikH :
Kash Islam qabool kr leta Kher Allah pak Behtr Janny Waly Hen
2026-10-08 07:22:43
25
𝐌 𝐇𝐚𝐬𝐧𝐚𝐢𝐧 :
آگیے میری موت کا تماشہ دیکھنے 🥹
2026-10-08 12:01:12
6
shahidmughal 530 :
2026-10-08 06:53:39
66
اصـــلـــی شــکـرا🥷🏻✌🏻❤️🔥 :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2026-10-08 07:54:34
36
🇦🇬SA JANAN 🇦🇬 :
اگے میرے موت کا تماشہ دیکھنے کے لیے 😭💔😭💔😭💔😭💔
2026-10-08 12:35:14
5
ذکریا ستی۔🐺 :
Graet journy of indians movie end 🥺🥺
2026-10-08 10:58:54
5
PF๛NO͜͡OR :
آگیے میری موت کا تماشا دیکھنے 😭😭😭
آج یہ ڈائیلاگ سچ ھو گیا ھے 🥹🥹🥹🥹
I miss you
2026-10-08 07:38:18
28
꧁𓊈 𝓝𝓸𝓽_𝔂𝓸𝓾𝓻_𝓪𝔃𝓾 𓊉꧂ :
[Teary eyed]🥺🥹
2026-10-08 07:36:15
1
❤️karachii.boy❤️ :
ye musalman tha ya nii
2026-10-08 10:27:24
6
𝐒𝐚𝐥𝐢𝐦 𝐉𝐚𝐧 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐚𝐧 :
ہمارے بعد محفل میں افسانے بیاں ہوں گے
بہاریں ہم کو ڈھونڈھیں گی نہ جانے
ہم
کہاں ہوں گے
2026-10-08 06:15:41
13
Nasirbaloch :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
2026-10-08 07:00:01
5
AHMED🇵🇰🇸🇦 :
yah duniya aur shohrat arji hai sab ne ek na ek din Jana hai
2026-10-08 07:37:33
9
MalikAmir :
ye muslim thy kia
2026-10-08 07:15:03
10
Aftab :
he was a good actor 🙏🙂↔️🙂↔️🙂↔️
2026-10-08 07:14:50
7
Zubair Niazi :
g
2026-10-08 07:39:58
1
To see more videos from user @mandibahauddinnewz, please go to the Tikwm
homepage.