@areesh_campus: 📚✨ Parents-Teachers Meeting ✨ والدین اور اساتذہ کا باہمی تعاون بچوں کی بہتر تعلیم اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے اہم ہے۔ 💙 📅 10 October 2026 ⏰ 9:00 AM – 12:00 PM #PTM #AppleGroomingSchool #fyp #viral #creatorsearchinsights