@kaptan.ka.khilarii804: میرے گھر کو 30 40ویگوڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے ان سے پھر کہتا ہوں کہ یہ کام آ پ کے کرنے کے نہیں ہیں میرے پاکستانیوں انشاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5بجےچونگی نمبر 9 ملتان پہنچوں گا #عوامی_مزاحمت_کی_للکار #punjab #pti #releaseimrankhan #foryoupage❤️❤️ @Imran Khan Official @KᗩᑭTᗩᑎ Kᗩ ᔕEᑭᗩᕼII 804✅
بقول عاصم منیر
اگر پاکستان پر کوئی آنچ آئی تو دنیا کو صفہ ہستی سے مٹا دوں گا
2026-10-08 10:00:37
0
🇸🇦💞804💞 Gujjar Khan :
شیر بوڑھا بھی ہو جائے تو پھر بھی وہ شیر ہی رہتا ہے۔ عمر کے آخری حصے میں حق اور سچ کا ساتھ دینے پر باغی جاوید ہاشمی صاحب کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں ۔ اللّٰہ پاک اُن کی مدد فرمائے اور اُن کو قائم و دائم رکھے ۔
آمین ثم آمین
2026-10-08 11:37:46
0
Qaidi804 :
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو
کاخِ اُمرا کے در و دیوار ہلا دو
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
2026-10-08 10:03:15
0
dawoodibrahim7334 :
😳😳😳
2026-10-08 14:39:51
0
KᗩᑭTᗩᑎ Kᗩ ᔕEᑭᗩᕼI 🚷 :
🥰🥰🥰
2026-10-08 06:12:51
0
To see more videos from user @kaptan.ka.khilarii804, please go to the Tikwm
homepage.