جس طرح حالات بگڑ رہے ہیں، نوجوان شعوری طور پر پہلے کی نسبت تیزی سے اللہ کی طرف آئیں گے، انشااللہ اور مسجدیں اب سے زیادہ آباد ہوں گیں۔
2026-10-08 19:10:06
269
Atif Mayo :
what a cute you are my dear sister [Heartwarming].
2026-10-09 08:38:30
5
user4117714496218 :
باجی آپ کو یقین ہونا چائیے کہ اللہ ہدایت دینے والا ہے۔۔ جس جس کو ہدایت ملی وہ عمل کرے گا۔۔ہدایت ملتی ہے سب کو۔ پر مرضی اسکی اپنی ہوتی ہے۔۔۔
2026-10-09 05:50:45
36
قیدی نمبر 804 :
ہہت ہی بہترین باتیں کی ہیں بہن آپ نے اللہ تعالیٰ ہمارے معاشرے کو اسلامی معاشرہ بنائے
2026-10-09 02:09:15
56
Nadia Wajid 123 :
بلکل جی
2026-10-09 02:19:29
21
Mohib Ali :
بہن آپ بہت اچھی ۔بات کی اللّٰہ پاک ہماری اولادوں کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🤲❤️
2026-10-08 21:48:53
98
Ms Razia basheer :
I love my dear Allah
2026-10-09 04:23:50
6
homeo umar :
جو بیان اس بہن نے دیا ہے بہت اعلی کے فجر کے وقت ان بزرگوں کے بعد کون جاۓ گا یہ بہت دکھ اور پریشان کن بات ہے واعقی مسجد میں گرمیوں میں بھی فجر کے وقت بزرگ زیادہ ہوتے ہیں نئ نسل کے دو چار بچے ہوتے ہیں تیس بزرگ اسکا مطلب لمحہ فکریہ ہے اس امت کے مسلمانوں کیلیے
2026-10-09 04:47:45
14
Alhamd Traders Lahore :
بہت ہی بہترین وڈیو ہے ، جزاک اللہ
2026-10-08 17:31:54
28
snaptube :
انشاءاللہ جب تک دنیا باقی ہے اللہ کا نام بلند ہوتا رہے گا
2026-10-09 01:41:44
17
mishhh :
Jo hmari taraf suljha hwa tameez ka insan Hy usy bywakoof smjha jata Hy😔
2026-10-09 01:40:30
8
Matloob khan :
اللّٰہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین 🤲🤲🤲
2026-10-09 10:28:46
5
🌹༄ᴾᴷ ᭄✿ʙᴀᴅɪsʜᴀʜ࿐ 🌹 :
یہ تعلیم دینا شروع کریں
2026-10-08 23:47:48
13
پاکستان ہماری جان :
absolutely right. Unfortunately 😭
2026-10-08 17:14:02
3
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد :
اللہ آپکی نسل کو اسلام پہ قائم رکھے
2026-10-09 07:12:03
6
naveedahmed34253 :
good.bhan.🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-08 18:37:31
3
islamic videos :
golden words
2026-10-08 14:36:48
5
islamic videos :
Astagferullah
2026-10-08 14:35:35
5
مشکل سفر :
@مشکل سفر:میں آپ کو پانچ وقت نماز پڑھنے کی دعوت دیتی ہوں پلیز نماز کی پابندی کریں اور حقوق العباد کا خیال رکھیں وقت بہت کم ھے [Teary eyed]🥹
2026-10-09 03:06:29
27
shab. :
madam pehly ki nisbat ab nowjawan Islam ki trf zyda ragib ho rhy hyn
2026-10-09 02:03:42
15
Asma Nadeem :
اللّٰہ کریم سب پر رحم کرے آمین ❤️
2026-10-09 03:29:24
7
sirajud.din6 :
اللہ کی قسم ہر بات دل سے نکلی ہیں اور سو فیصد درست بات کی ہے
2026-10-09 08:04:20
9
aamirkamran353 :
ترجمہ: ”اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو (جہنم کی) آگ سے بچاؤ۔“۔
(اس آیت میں انسان کو خود کے ساتھ ساتھ اپنے والدین، اولاد اور اہل خانہ کو گناہوں سے روک کر ہلاکت یعنی جہنم کی آگ سے بچانے کا حکم دیا گیا ہے)۔
یہ ہمارا فرض ہے کہ اپنی اولاد کو دین کی تربیت کرے ورنہ ان کے گناوں کا حساب ہم والدین دے گی۔ آج ان کی اچھی تربیت کرے دین پر لگائے دنیاوی تعلیم کے ساتھ کم از قرآن کا ترجمہ اور نماز روزے کے احکام سکھائے اور معاشرے کے مسائل کا سامنے کرسکے۔
2026-10-09 06:27:21
6
from 571 since 1976 🌹 :
ترکی میں ایک مشہور کہاوت ھے کہ اگر آپ کے بچے مسجد میں کھلتے ہوئے نظر نہیں آتے تو آپ اپنی آنے والی نسل سے دین کے پہلنے کی کچھ بھی امید نا رکھیں اور جب ہم ترکی گئے تو ہم نے دیکھا کہ والدین اپنے بچوں کو اتوار کی چھٹی پر مساجد لیکر جاتے
2026-10-09 01:15:49
14
To see more videos from user @legallexpakistan88, please go to the Tikwm
homepage.