@Mîrzâ Åfzãl:*راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری*🥺😭
*پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے۔*💔😢
2026-10-18 15:43:46
1
Rashid :
لوگ کہتے ہیں محبت سکون دیتی ہے میں کہتا ہوں محبت ہنستے کھیلتے انسان کو حرام موت تک پہنچ جاتی ہے
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
کیا بتاؤں میں تم کو کہانی میری
زندگی کھا گئی ہے جوانی میری
تیرے غم میں بگاڑا ہے چہرہ میرا
ساری دنیا تھی ورنہ دیوانی میری
2026-10-19 10:17:53
5
sikandar :
ہر طلوعِ آفتاب یاد دلاتا ہے کہ زندگی میں ابھی بہت کچھ خوبصورت ہونا باقی ہے۔