استغفراللہ الذی لا الہ الا ھوالحی القیوم واتوب الیہ 1ہزار مرتبہ روزانہ پڑھیں بہت زیادہ فوائد حاصل ہوئی ہیں مجھے پلیز لازمی پڑھیں اگر آپ کو نوکری چاہئے یا عدالتوں میں کیس چل رہا ہے یا بیمار ہیں یا گھر میں لڑائیوں جھگڑے ہیں یا شادی نہیں ہو رہی تو آپ نے اوپر استغفار پڑھنا لازم کردیں انشاءاللہ مجھے دعائیں دیں گے
استغفار پڑھنے کے 14فوائد
جن کی معلومات پوری امتہ مسلمہ کو ہونی چاہئے
نمبر 1 آپکے رزق میں اضافہ ہوگا
نمبر 2 آپ حوش قسمتوں میں شمارہوں گے
نمبر 3 دشمن کی بری نظر سے بچ جائیں گے
نمبر 4 اولاد فرمانبردار بن جاتی ہیں
نمبر 5 آپ کا دل نور سے منور ہو جائے گا
نمبر 6 آپ جس کام کو کریں گے وہ انشاءاللہ پورہ ہوگا
نمبر 7 آپ کے راستے میں جو رکاوٹ ہوگی وہ دور ہوجائی گی
نمبر 8 آپ کے ہر دن آپ کے ہر قدم پر کامیابی نصیب ہوگی
نمبر 9 آپ کی بری قسمت بھی اچھی ہو جائے گی
نمبر 10۔ اللہ تعالیٰ سارے گناہ معاف کر دیتے ہیں
نمبر 11۔ آپ کی پرموشن بھی ھو جائے گی
نمبر 12 دشمن پر فتح حاصل ہوگی
نمبر 13۔ بری نظروں سے محفوظ رہوگے
نمبر 14۔ اور عم سے نجات مل جاتی ہیں اور پریشانی دور ہو جاتی ہے
2026-10-08 16:01:42
2
Ahsan khan 804 :
2026-10-12 03:55:43
0
Anilazahid88 :
👍👍👍
2026-10-20 04:06:33
0
Pearl :
❤️❤️❤️
2026-10-26 03:50:01
0
❤️❤️ :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-08 06:43:49
0
To see more videos from user @hidayahub2.0, please go to the Tikwm
homepage.