@azizgujrati: پردیسی جب کئی سالوں کے بعد واپس اپنے ملک اتاہےتو اپنے وطن کی سرزمین اور ملک کے ہر فرد کو اپنایت کی نظر سے دیکھتا ہےاور بدلے میں بھی محبت کی توقع رکھتا ہے لیکن اس ملک میں گھٹن ذدہ ماحول صرف مخصوص لوگوں کی نوکر چاکر رہ گئے #ptiofficialgroup #ptitigers🇧🇫🏏💪💪💪💪💪 #fypシ゚viral #foryou