@ncciaofficial: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی پشاور نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فراڈ کے ذریعے شہری سے ہتھیائی گئی 4 لاکھ 70 ہزار روپے کی رقم برآمد کر لی۔ کارروائی کے بعد برآمد شدہ رقم شکایت کنندہ کے حوالے کر دیا گیا۔ #NCCIA #DGNCCIA #Peshawar #CyberCrime #CyberFraud